نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    کوئی مسئلہ نہیں، لیکن اب آپ موجود رہیں اور کھیل والی لڑی پر نظر رکھیں کوشش کریں پوچھے گئے سوالات کا فوراً جوابات دیتے رہیں تاکہ کھیل برق رفتاری سے چلتا رہے
  2. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    جی یہی کچھ کیا تھا میں گُلِ یاسمیں اور علی وقار میں نے علی بھائی کو کہا تھا کہ مکالماتی گروپ میں ہمیں شخصیت بتا دیں تاکہ کھیل میں خلل نہ واقع ہو لیکن کسی وجہ سے علی بھائی کو دیر ہو گئی، خیر آئندہ دو تین ممبر کو پہلے نام بتایا جائے گا پھر اس کے بعد کھیل کا آغاز کریں گے
  3. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    میں نے یہی سمجھا تھا کہ آپ نے سوال بوجھنا ہے لیکن گُلِ یاسمیں کہہ رہی تھیں کہ آپ نے کوئی سوال پوچھنا ہے
  4. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    یہی تو سمجھ نہیں آ رہا نا اور دوسری بات علی بھائی سے کسوٹی کے سوال کا پوچھا کہ کھیل میں خلل نہ آئے
  5. محمد عبدالرؤوف

    فورم میں جو تھریڈ دکھائی دے رہے ہیں ان میں گپ شپ والے تھریڈ میں تشریف لائیں تو تفصیل سے بات ہو گی

    فورم میں جو تھریڈ دکھائی دے رہے ہیں ان میں گپ شپ والے تھریڈ میں تشریف لائیں تو تفصیل سے بات ہو گی
  6. محمد عبدالرؤوف

    السلام علیکم یہ اردو کا فورم ہے، یہاں پر آپ کو اردو کے متعلق کے تقریباً سب کچھ مل جائے گا آپ اس...

    السلام علیکم یہ اردو کا فورم ہے، یہاں پر آپ کو اردو کے متعلق کے تقریباً سب کچھ مل جائے گا آپ اس فورم میں اردو لکھنے کی کوشش کریں
  7. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    صابرہ امین بہنا آپ کسوٹی کھیل کے بارے میں کیا جانتی ہیں؟
  8. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    سعید صاحب ہماری ماہی احمد بہنا کے صاحب ہیں جنہیں سید عمران بھائی بارش کا دوسرا قطرہ بنانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے تھے
  9. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    وہ کیا بھلا؟ کہیں سعید بھائی کو سیدھا کرنے کا بیڑہ تو نہیں اٹھا لیا تھا :LOL::LOL::LOL:
  10. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    میں تلملا رہا ہوں کہ اے کاش میں آپ کے تاثرات آپ کے سسرالیوں تک پہنچا سکتا
Top