نتائج تلاش

  1. عثمان

    ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے :)

    کالا جادو۔۔۔ :ROFLMAO: اس قسم کی باتوں کا اثر انھیں پر ہوتا ہے جو اس پر یقین رکھتے ہیں۔ بالکل ایسے ہی جیسے "علم" نجوم پر اعتقاد رکھنے والے اپنی زندگی اسی چکروں میں اجیرن کر ڈالتے ہیں یا ایسے ہی جیسے تعویز پرست اپنی زندگی تعویز کے گروی رکھ چھوڑتا ہے۔
  2. عثمان

    ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے :)

    ہائیں ؟؟ یہ دھاگہ نبیل بہنا کے بارے میں ہے یا نبیل بھائی کے بارے میں ؟
  3. عثمان

    اسٹوڈنٹس۔ پاکستان کی سب سے بڑی ایکسپورٹ

    کوئی قوم اگر مجموعی طور پر ترقی نہیں کر سکتی تو کم از کم اس کے افراد کو انفرادی طور پر ترقی کی کوشش ضرور کرنی چاہیے۔ بیرون ملک رخ کرنے والی افرادی قوت کے محرک کے حق میں یہی دلیل کافی ہے۔ اندرون ملک حالات بہتر ہوں تو یہی بیرون ملک رخ کرنے والی افرادی قوت کسی نہ کسی طور اپنے ملک یا قوم کو فائدہ...
  4. عثمان

    خدائی عنصر کے ممکنہ مشاہدہ کا دعوٰی

    اے کاش اس دھاگے کا عنوان ہگز بوژن کے ممکنہ مشاہدہ کا دعویٰ ہی رہتا ! :(
  5. عثمان

    خدائی عنصر کے ممکنہ مشاہدہ کا دعوٰی

    "خدائی" لفظ تو کچھ میڈیا بازوں کی شرارت ہے۔ جس سے اچھی بھلی سائنسی دریافت کا حلیہ بگڑ گیا ہے۔ سائنس سے نابلد آدمی ناجانے کیا سمجھنے لگتا ہے۔ بہرحال اہل سائنس کو مبارک ہو۔:) امید ہے یہ تبصرہ آپ نے ازراہ مذاق کیا ہے۔ اگر مذاق نہیں تو اللہ آپ پر رحم فرمائے۔
  6. عثمان

    پاکستان کی غلط فہمی

    یہ ایک عام امریکی کا معروف اعتراض ہے جب بھی اس کے سامنے پاکستان کا نام لیا جائے۔ میرا ان کو ہمیشہ یہی جواب رہا ہے کہ ان بلین ڈالرز کے عوض پچھلے دس سال میں ان گنت "خدمات" اد کی جاچکی ہیں۔ "خدمات" ہوچکنے کے بعد بل کی واپسی چہ معنی ؟:)
  7. عثمان

    ایویں ہی!

    یہ تو وہ ڈگری ہے جو ناعمہ جاری کریں گی۔ :)
  8. عثمان

    تعارف یہ عمل کی جگہ ہے۔مسلمان ہونے پر فخر ہے۔(سیالکوٹ)

    جی اسرائیلی مسلمانوں کو محفل میں خوش آمدید!
  9. عثمان

    یاد ماضی ستائے مجھے

    یاد ماضی ستائے مجھے
  10. عثمان

    مطالعے کے بارے میں غلط بیانی

    انگریزی نہیں میرے بھائی ، یہ روسی ادب ہے۔ ٹالسٹائی باوا کا لکھا ہوا معروف ناول ہے۔ ظاہر ہے کہ ہم لوگ روسی زبان سے واقف نہیں تو انگریزی میں پڑھنا ہوگا۔ لیکن اس ناول میں سیٹنگ ، ماحول ، تاریخ ، کردار، سب کا سب انیسویں صدی کے روس کا ہے۔
  11. عثمان

    مطالعے کے بارے میں غلط بیانی

    یار اسے پڑھنے کے لئے میں نے بھی کئی دفعہ ارادہ باندھا ہے۔ لیکن ضخامت دیکھ کر ہمت جواب دے جاتی ہے۔ ابھی پچھلے دنوں ایک روسی کے گھر چمڑے کی جلد میں قرینے سے لگی دیکھ کر ایک بار پھر اشتیاق ہوا۔
  12. عثمان

    مطالعے کے بارے میں غلط بیانی

    وہ تو جب میں نے پہلی دفعہ کتاب کھولی تو معلوم ہوا۔ :)
  13. عثمان

    عامر خان اور لامونٹ پیٹرسن کا باکسنگ میچ

    کتنے گھونسے پڑے پیٹرسن کو ؟ :boxing:
  14. عثمان

    اپنے دوستوں کو محفل فورم پر مدعو کریں!

    فون یا ای میل کی سہولت میسر نہ ہونے کی صورت میں بالمشافہ ملاقات کریں۔ :p
  15. عثمان

    ایویں ہی!

    بھئی واہ! آپ نے تو مجھے اس ایویں سی بحث میں چت کر دیا۔ محفل میں روز اول سے ہی ہم تو آپ کی آراء کے معترف ہیں۔ :)
  16. عثمان

    امی ابو کی خواہش

    گدھ! علاج نہ سہی کم از کم پوسٹ مارٹم تو کر ہی لیتا ہے۔
  17. عثمان

    ایویں ہی!

    واضح رہے کہ منٹو نے لفظ چِب کا اردو متبادل پوچھا تھا۔ ایویں کا نہیں۔ یہ ایویں کا رولا ہماری ذاتی کارستانی ہے۔ اس کا مودا منٹو مرحوم کے سر نہ مونڈھا جائے۔ :)
  18. عثمان

    ایویں ہی!

    لیجئے۔ ہم تو اب تک آپ کو اردو دان سمجھ رہے تھے۔ اب یہ دکنی کہاں سے ٹپک پڑی۔ خیر لائیے کوئی ایویں سا متبادل :)
  19. عثمان

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    ایویں نہیں آئیں گی۔ آنا تو پڑے گا۔
Top