محمد اظہر نذیر بھائی!
جو بحر آپ استعمال کررہے ہیں وہ ہمارے ناقص خیال میں ’’ فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن‘‘ ہے ( نا میں شہزادا کہیں کا نا پری میرے لیے)
جو بحر استادِ محترم چاہتے ہیں وہ ہمارے ناقص خیال میں ’’فَعِلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فعلن‘‘ہے ( نہ میں شہزادہ کہیں کا نہ پری میرے لیے) ہے۔
آپ کی...