نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    مبارکباد پندرہ ہزاری ضبط بھائی

    ذرا لیٹ ہی سہی پر میری طرف سے بھی :congrats: باد قبول کیجیے۔(ویسےتو اب تو آپ 16 ہزاریے ہونے والے ہیں)
  2. محسن وقار علی

    Symbian S60 میں اردو کیسے لکھیں؟؟؟

    اگر آپ کے موبائل میں پہلے سے اردو لکھنے کا آپشن نہیں ہے تو پھر آپ کو اپنے موبائل کا سسٹم سافٹ وئیر نیا انسٹال کروانا پڑے گا۔پاکستان میں تو یہ کام کافی آسانی سے عام موبائل ریپئر کی دوکانوں پر ہو جاتا ہے۔انڈیا کا پتہ نہیں۔نوکیا کے اپنے ریپئر سنٹر سے شاید یہ کام ہو سکے۔آپ انہیں یہ کہیں کہ وہ آپ کے...
  3. محسن وقار علی

    مبارکباد حسیب نذیر گِل کو 6000 مراسلے پورے کرنے پر بہت بہت مبارک باد

    چھوٹے بھائی حسیب نذیر گِل کو چھ ہزاری منصب :congrats: ہو۔
  4. محسن وقار علی

    تتلیاں۔۔۔بٹر فلائیزز

    بھائی جان۔وہ "کوئی" میں ہی ہوں۔:D
  5. محسن وقار علی

    آئی-ٹی ٹونز

    ایسے چیزوں کو "صاف" کرنے کے لیے ایک سافٹ ویئر ہے جس کا نام ہے "پی سی ڈی کریپیفائر" http://dl.pcdecrapifier.com/pc-decrapifier-2.3.1.exe
  6. محسن وقار علی

    آئی-ٹی ٹونز

    لیکن میں نے اسے پورا پڑھا ہے۔واقعی بہت ہی معلوماتی آرٹیکل ہے۔
  7. محسن وقار علی

    آپ کے 5000 مراسلے ہونے والے ہیں۔میں اس سلسلے میں مبارک بادی دھاگہ کھولنے والا ہوں۔

    آپ کے 5000 مراسلے ہونے والے ہیں۔میں اس سلسلے میں مبارک بادی دھاگہ کھولنے والا ہوں۔
  8. محسن وقار علی

    منیر نیازی اس شہرِ سنگ دل کو جلا دینا چاہیے

    بہت شکریہ بلال۔اور یہ رہی تصیح شدہ غزل۔ اس شہرِ سنگ دل کو جلا دینا چاہیے پھر اس کی خاک کو بھی اُڑا دینا چاہیے ملتی نہیں پناہ ہمیں جس زمین پر اک حشر اس زمیں پہ اٹھا دینا چاہیے حد سے گزر گئی ہے یہاں رسمِ قاہری اس دہر کو اب اس کی سزا دینا چاہیے اک تیز رعد جیسی صدا ہر مکان میں لوگوں کو ان کے گھر...
  9. محسن وقار علی

    منیر نیازی اس شہرِ سنگ دل کو جلا دینا چاہیے

    تصیح کرنے کا بہت شکریہ(y) :notworthy:
  10. محسن وقار علی

    پولیو ویکسین ۔۔۔ پولیو ٹیم پر فائرنگ ، خواتین ورکر سمیت چارافراد جان بحق

    بہت ہی افسوس ناک خبر ہے۔ ایسے لوگوں کو سولی پر لٹکا دینا چاہیے۔:mad::mad3:
  11. محسن وقار علی

    منیر نیازی اس شہرِ سنگ دل کو جلا دینا چاہیے

    فرخ منظور بھائی بھی اس وقت آن لائن نہیں ہیں۔خیر انہیں ٹیگ کر دیا ہے۔
  12. محسن وقار علی

    منیر نیازی تھکے لوگوں کو مجبوری میں چلتے دیکھ لیتا ہوں

    تھکے لوگوں کو مجبوری میں چلتے دیکھ لیتا ہوں میں بس کی کھڑکیوں سے یہ تماشے دیکھ لیتا ہوں کبھی دل میں اُداسی ہو تو اُن میں جا نکلتا ہوں پرانے دوستوں کو چپ سے بیٹھے دیکھ لیتا ہوں چھپاتے ہیں بہت وہ گرمیٔ دل کو ' مگر میں بھی گلِ رُخ پر اُڑی رنگت کے چھینٹے دیکھ لیتا ہوں کھڑا ہوں یوں کسی خالی قلعے کے...
  13. محسن وقار علی

    منیر نیازی اس شہرِ سنگ دل کو جلا دینا چاہیے

    فاتح بھائی سے پوچھ لیتے ہیں۔
  14. محسن وقار علی

    منیر نیازی اس شہرِ سنگ دل کو جلا دینا چاہیے

    میرے خیال میں تو یہ یہاں ایسے ہی استعمال ہوا ہے جیسے احمد اشدی کے مشہور گانے (کو کو کورینہ) میں ایک مصرہ ہے۔ "اتا پتہ معلوم نہیں"
  15. محسن وقار علی

    منیر نیازی میری ساری زندگی کو بے ثمر اس نے کیا

    میں نے ڈھونڈی تو تھی۔کم سے کم مجھے تو نہیں ملی۔
  16. محسن وقار علی

    منیر نیازی اس شہرِ سنگ دل کو جلا دینا چاہیے

    اس شہرِ سنگ دل کو جلا دینا چاہیے پھر اس کی خاک کو بھی اُڑا دینا چاہیے ملتی نہیں پناہ ہمیں جس زمین پر اک حشر اس زمیں پہ اٹھا دینا چاہیے حد سے گزر گئی ہے یہاں رسمِ قاہری اس دہر کو اب اس کی سزا دینا چاہیے اک تیز رعد جیسی صدا ہر مکان میں لوگوں کو ان کے گھر میں ڈرا دینا چاہیے گُم ہو چلے ہو تم...
  17. محسن وقار علی

    منیر نیازی میری ساری زندگی کو بے ثمر اس نے کیا

    میری ساری زندگی کو بے ثمر اس نے کیا عمر میری تھی مگر اس کو بسر اس نے کیا میں بہت کمزور تھا اس ملک میں ہجرت کے بعد پر مجھے اس ملک میں کمزور تر اس نے کیا راہبر میرا بنا گمراہ کرنے کے لیے مجھ کو سیدھے راستے سے در بدر اس نے کیا شہر میں وہ معتبر میری گواہی سے ہوا پھر مجھے اس شہر میں نامعتبر اس نے کیا...
Top