نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    دھمکی دیں حصہ دوم

    توبنا لیں دفعہ
  2. محسن وقار علی

    مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

    میری طرف سے بھی یہ منصبِ نو سو نناوی :congrats: ہو۔ اور ایک ہزاروی منصب کی بھی پیشگی :congrats: باد۔
  3. محسن وقار علی

    مراسلہ میٹر

    تعداد: 610 تاریخ: 19 دسمبر 2012 مقامی وقت:22:21 فرق:62
  4. محسن وقار علی

    مبارکباد محفل کے "مہربان" یعنی کہ عاطف بٹ بھائی کو 3000 مراسلے مبارک ہوں

    اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہمیں 19 جنوری تک انتظار کرنا پڑے گا:cautious:
  5. محسن وقار علی

    مبارکباد محفل کے "مہربان" یعنی کہ عاطف بٹ بھائی کو 3000 مراسلے مبارک ہوں

    گویا یہ واقعہ 10جنوری 2013 کو رونما ہونے والا ہے:daydreaming:
  6. محسن وقار علی

    مبارکباد محفل کے "مہربان" یعنی کہ عاطف بٹ بھائی کو 3000 مراسلے مبارک ہوں

    اس رفتار سے انہیں 1000 مراسلے پورے کرنے میں "صرف" 22 دن اور لگیں گے:fingerscrossed:
  7. محسن وقار علی

    مبارکباد محفل کے "مہربان" یعنی کہ عاطف بٹ بھائی کو 3000 مراسلے مبارک ہوں

    ویسے رانا بھائی اتنے بھی سست نہیں ہیں۔انہوں نے ایک مراسلہ فی دن کی رفتار سے مراسلت تو کی ہے:rolleyes: 968 دنوں میں 977 مراسلے :applause:
  8. محسن وقار علی

    سو باتوں کی ایک بات

    :zabardast1:لکھا ہے مانو بچے:applause: یہ لو اپنے ستارے :star2::star2::star2::star2::star2:
  9. محسن وقار علی

    مبارکباد محفل کے "مہربان" یعنی کہ عاطف بٹ بھائی کو 3000 مراسلے مبارک ہوں

    جانتا ہوں نین بھائی۔اسی لیے تو پوسٹ کے شروع میں "ہاہاہا" لکھا تھا۔
  10. محسن وقار علی

    مبارکباد محفل کے "چھوٹے بھائی" یعنی کہ محمد بلال اعظم کو 5000 مراسلے مبارک ہوں۔

    تمام محفلین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ محمد بلال اعظم کہ جنہیں خود کو "چھوٹا بھائی" کہلوانے کا بہت شوق ہے،شاعری کرتے ہیں اور محفل پر شاعری (خاص کر احمد فرازکی شاعری) کے حوالے سے جانے جاتے ہیں نے پانچ ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔بہت بہت :congrats:ہوں "چھوٹے بھائی"۔ یہ لو پیارے سموسے کھاؤ۔
  11. محسن وقار علی

    مبارکباد محفل کے "مہربان" یعنی کہ عاطف بٹ بھائی کو 3000 مراسلے مبارک ہوں

    گویا آپ کو اعتراف ہے کہ جلنے کی بو آپ کے کچن ہی سے آ رہی تھی:rolleyes:
  12. محسن وقار علی

    مبارکباد محفل کے "مہربان" یعنی کہ عاطف بٹ بھائی کو 3000 مراسلے مبارک ہوں

    ہاہاہا۔نین بھائی ابھی تو میں ایک اور کھولنے والا ہوں۔:)
  13. محسن وقار علی

    مبارکباد محفل کے "مہربان" یعنی کہ عاطف بٹ بھائی کو 3000 مراسلے مبارک ہوں

    میں بھی یہی کہنے والا تھاکہ آپ کے کچن سے جلنے کی بو آ رہی ہے:biggrin:
  14. محسن وقار علی

    مبارکباد محفل کے "مہربان" یعنی کہ عاطف بٹ بھائی کو 3000 مراسلے مبارک ہوں

    جی جی بلکل۔اس کا ثبوت آپ کے "صرف" 20384 مراسلے ہیں نا:rolleyes:
  15. محسن وقار علی

    Symbian S60 میں اردو کیسے لکھیں؟؟؟

    چیک کر لیں۔پر اس کا مستقل اور زیادہ بہتر حل او ایس کی ری انسٹالیشن ہی ہے۔
  16. محسن وقار علی

    Symbian S60 میں اردو کیسے لکھیں؟؟؟

    ویسے کیا اس کے اپنے براؤزر میں اردو نظر آتی ہے یا کہ اوپیرا وغیرہ میں؟
  17. محسن وقار علی

    Symbian S60 میں اردو کیسے لکھیں؟؟؟

    اس سافٹ وئیر کا نام Crystal-Urdu-Localizationہے۔
  18. محسن وقار علی

    Symbian S60 میں اردو کیسے لکھیں؟؟؟

    ویسے ایک سافٹ وئیر ہے۔میں نے کل آپ کا مسئلہ پڑھنے کے بعدایک فورم سے ڈاؤن لوڈ کیا تھا۔میں تو اس فورم کا پہلے سے ممبر تھا۔آپ کو رجسٹر ہونا پڑے گا۔اگر کہیں تو 4شئیرڈ پر اپ لوڈ کر دوں۔ویسے اس کے بارے میں مکس ری ویو تھے۔کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ یہ صرف ایک دفعہ چلتا ہے دوبارہ نہیں۔
Top