سہیل وڑائچ کا کالم: سلیکٹرز سے کون پوچھے؟
سہیل وڑائچ صحافی و تجزیہ کار
02 جولائی 2020
سلیکٹرز کافی عرصے سے کھلاڑی سے متاثر تھے، ان کے اہلِ خاندان بھی اس کے کرشمے میں تھے۔ اس لیے کھلاڑی کی بطور کپتان نامزدگی میرٹ سے زیادہ ذاتی پسند اور ناپسند پر مبنی ہے
اس دفعہ معاملہ سیاست کا نہیں بلکہ اس...