نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    کراچی: لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ

    بالکل۔ یہ ۶ ماہ اسی سکینڈل کی تحقیق کیلئے قومی ایئر لائن کو دئے گئے ہیں تاکہ نظام کو عالمی معیار کے مطابق لایا جا سکے۔ اور جن پائلٹس نے مشکوک طریقہ سے ڈگریاں لی ہیں ان کو فارغ کرکے اس کی جگہ نیا عملہ لایا جائے۔ اور جو جو بھی اس میں ملوث رہا ہے اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔
  2. جاسم محمد

    کراچی: لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ

    پہلا اعتراض تھا کہ عمران خان کئی دہائیوں سے خراب چلتے قومی ادارے ٹھیک نہیں کر رہا۔ اور جب اس نے ٹھیک کرنے کی طرف قدم بڑھایا تو اب کہہ رہے ہیں اس نے قومی ادارہ ہی بند کر دیا۔ یہ تو وہی بات ہوئی کہ بجلی کی خراب تاروں کو کرنٹ سمیت ٹھیک کرکے دکھاؤ۔ جب قومی اداروں میں نظام اس حد تک برباد کر دیا گیا...
  3. جاسم محمد

    کراچی: لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ

    چین کے اسٹیٹ اونڈ اینٹرپرائسز پاکستان کی طرح سفید ہاتھی نہیں۔ وہ منافع کے لحاظ سے دنیا کی دس بڑی کمپنیوں میں شامل ہیں۔ List of largest companies by revenue - Wikipedia جبکہ پاکستانی اسٹیٹ اونڈ اینٹرپرائسز مسلسل خسارہ کی وجہ سے قومی خزانہ کو دیوالیہ کر چکے ہیں۔ اگلے سال ان کا خسارہ فوج کے بجٹ سے...
  4. جاسم محمد

    کراچی: لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ

    کیا ٹیکس چوری کسی کے لئے جان لیوا ہے؟ ہاں جعلی یا مشکوک پائلٹس جہاز اڑانے کے قابل نہیں۔ جب تک وہ پائلٹ بننے کے عالمی معیار پر پورا نہیں اترتے۔ چند پائلٹس کے اعتراف جرم کے بعد دیگر پائلٹس کی بھی انکوائری ہوگی۔ اور تب تک پی آئی اے کے جہاز اڑ نہیں سکتے۔
  5. جاسم محمد

    کراچی: لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ

    غیر پاکستانی پاکستانی کلچر سے واقف نہیں۔ آپ پائلٹس کے ساتھ نا انصافی کی بات کرتے ہیں۔ اُدھر ناروے میں کچھ سال قبل چند پاکستانیوں کے جعلی یا مشکوک ڈرائیونگ لائسنس نکلے تھے اور اس کے ردعمل میں حکومت نے تمام ٹیکسی ڈرائیورز معطل کر کے دوبارہ امتحان دینے حکم دیا تھا۔ اسی طرح بلدیاتی الیکشن میں ایک...
  6. جاسم محمد

    محفل کی 15 ویں سالگرہ مبارک!

    محفل کی 15 ویں سالگرہ مبارک!
  7. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تضادات..... ‏عمران خان اعتماد کاووٹ لیں، خواجہ آصف ‏عمران خان اعتماد کا ووٹ لے بھی لیں تو ان کو گھر جانا ہوگا، شاہد خاقان عباسی ‏دوبارہ انتخابات کرائے جائیں، اپوزیشن ‏دوبارہ انتخابات کے نتیجے میں عمران خان پھر آگئے تو الیکشن مسترد کرکے دوبارہ دھرنا دیں گے،مولانا فضل الرحمن
  8. جاسم محمد

    کراچی: لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ

    جب پی آئی اے میں جعلی و مشکوک پائلٹ بھرتی ہو رہے تھے اس وقت کس کو شاباشی دی تھی؟
  9. جاسم محمد

    نہیں

    نہیں
  10. جاسم محمد

    کراچی: لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ

    حکومت خاموشی سے کاروائی کر لیتی تاکہ پچھلی حکومتوں کے کرتوت چھپ جاتے اور قومی ایئر لائن کی پوری دنیا میں بدنامی نہ ہوتی۔ یہ ہوتا ہے نظریہ، یہ ہوتا ہے ویژن
  11. جاسم محمد

    کراچی: لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ

    پچھلی حکومتوں میں جعلی اور مشکوک پائلٹس بھرتی ہوئے اس پر ملک کی بدنامی نہیں ہوئی۔ جونہی اس حکومت نے ان کو ایکسپوز کیا تو ملک کی بدنامی ہو گئی: لفافہ صحافت
  12. جاسم محمد

    کراچی: لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ

    حکومت نے خود کو بچانے کیلئے قومی ایئر لائن کو پوری دنیا میں بدنام کر دیا: آل پاکستان لفافہ ایسوسی ایشن
  13. جاسم محمد

    کراچی: لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ

    قومی ائیرلائن (پی آئی اے) کا یورپ کیلئے فضائی آپریشن 6 ماہ کیلئے معطل Last Updated On 30 June,2020 06:24 pm کراچی: (دنیا نیوز) یورپی یونین ایئر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کا فضائی آپریشن 6 ماہ کیلئے معطل کر دیا ہے، معطلی کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ قومی ائیر لائن کے ترجمان کی جانب سے جاری...
  14. جاسم محمد

    میرے سوا کوئی چوائس نہیں، ڈٹ کر مقابلہ کروں گا، عمران خان

    اور ہمیشہ کی طرح یہ خبر بھی جھوٹی نکلی۔ حقائق کی بجائے خواہشات پر مبنی صحافت اپنے انجام کو پہنچ رہی ہے
  15. جاسم محمد

    تحریک انصاف اور ممبر شپ مہم

    2012-13میں عوام عمران خان کے ساتھ تھی اور وزیر اعظم نواز شریف کو بنا دیا گیا۔ 2018 میں عوام نواز شریف کے ساتھ تھی اور وزیر اعظم عمران خان کو بنا دیا گیا۔ 2023 میں عوام عمران خان کے ساتھ ہوگی لیکن وزیر اعظم کسی اور کو بنا دیا جائے گا۔ پاکستانی سیاست کا المیہ۔
Top