جی 2017 میں پاس کردہ قانون کے مطابق جنوری 2019 تک یہ نیا سمارٹ میٹر لگا دینا چاہئے تھا لیکن ہم سستی کے مارے بھول گئے۔ نتیجتاًجون 2019 میں نوٹس آگیا کہ جرمانہ بھرو اور ساتھ دھمکی بھی دی کہ اگر جنوری 2020 سے قبل میٹر نہ لگوایا تو اگلے سال دوبارہ جرمانہ بھیج دیں گے۔ کرتے کیا نہ کرتے دسمبر 2019 میں...