جی نیٹ کو ویسے ابھی بھی کوئی پتہ نہیں کہ کب جائے چلا بٹ آئی ٹرائے :p
@آئی آلویز پلئیڈ فئیر گیمز:) نو چیٹنگ نو بےایمانی :)
@نہیں ایسا کبھی نہیں ہوا اکیلی کبھی نہیں آتی جاتی تھی ۔۔۔ گھر والوں کی طرف سے پک اینڈ ڈراپ کی سہولت فری ملی ہے ہمیشہ :p
@ ویسے غصہ آیا نہیں ہے مجھے اگر اجائے تو خود ہی بول...