نتائج تلاش

  1. عینی شاہ

    وعلیکم اسلام عینی آپی یس آئی ایم فائن شائن :) آپ کیسی ہو ؟ آپا جان بھی ٹھیک ہیں مچ بزی ان...

    وعلیکم اسلام عینی آپی یس آئی ایم فائن شائن :) آپ کیسی ہو ؟ آپا جان بھی ٹھیک ہیں مچ بزی ان ایگزامز ڈیوٹیز :) آپکا سلام اور باقی بھی سب دے دیا جائے گا آبھی وہ گھر سے باہر ہیں :)
  2. عینی شاہ

    حاضر دماغی کا ایک دل چسپ کھیل

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  3. عینی شاہ

    عمومی اطلاعِ عام

    آپکو بھی سمجھ نہیں آیا نا مجھے بھی :(
  4. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    ہیلو سبکو السلام علیکم :) کیسے ہیں سب عینی تو ہے ہی اچھی :)
  5. عینی شاہ

    عمومی اطلاعِ عام

    :(سمجھ ہی نہیں آیا انکل
  6. عینی شاہ

    اچھا بھئی بچو میں تو جا ری ہوں اب ۔۔۔بائے :)

    اچھا بھئی بچو میں تو جا ری ہوں اب ۔۔۔بائے :)
  7. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    ویری ویری مضبوط:tongueout:
  8. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    انکل یہ ورڈ رونگ لکھا آپ نے :dancing:
  9. عینی شاہ

    کافی ہاؤس

    بھئی جب اتےےےےےےےےےےے لوگ ہیں کھانا وانا بنانے کو تو مجھے کیا ضرورت پڑی وی ہے کچن میں گھس کر ڈانٹ کھانے کی :p
  10. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    میں تو ہوتی ہی اچھی ہوں :) مجھے کچھ بھی نہیں ہوتا ۔۔میں آضکل کی لڑکیوں کی طرح تھوڑی شیشے کی بنی وی ہوں :pآی ایم سٹرانگ گرل :)آپ کیسے ہو ؟:)
  11. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام سعود بھائی :)
  12. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    جی 3 کو پلاسٹر اتر جائے گا :) پھر سب ٹھیک ہو جائے گا ویسے اب تو موو بھی کر لیتی ہوں تھوڑا سا :) سوری لائیٹ چلے گئی تھی :)
  13. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    نہیں ایک ٹیسٹ دیا ہے اس کے رذلٹ کا ویٹنگ دیکھو کیا بنتا ہے کیک یا کچومر سلاد :p
  14. عینی شاہ

    تعارف تعارف "بابائے ریٹنگ" کا

    :eek::eek:اس ڈی پی کو کرنٹ لگا وا ہے کیا ؟:atwitsend:
  15. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    وااااااااااو گریٹ آپ تو ایکسپرٹ ہو بھئی :)
  16. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    اچھا وہ کیسے ایک انجوائے ادھر بھی شئیر کرو نا :rolleyes:
  17. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم اسلام میں تو اچھی ہوتی ہون آپی آپ کیسی ہیں :)
  18. عینی شاہ

    تعارف تعارف "بابائے ریٹنگ" کا

    مجھے کوئی عینک نی لگی وی میں کوئی آپا جانی تھوڑا ہوں :p
Top