جی نیلی آپی پتہ ہے گرمیوں میں جب گرمی زیادہ ہو جاتی ہے تو ایک برتن میں نے دیوار پر بھی رکھا ہے پانی کے لیے اور ٹیرس پر بھی اورمزے کی بات ہے کہ پرندے وہاں بہت رونق لگاتے ہیں ا کر اور ویٹ بھی کرتے ہیں پانی کا :)
واووووووووووووووووووو احمد بھائی آپکو کیسے پتہ کہ اج یہاں بھی دال چاول بن رے ہیں بلکہ بن گئے ہیں ۔۔۔سلاد بن را ہے اس کے بعد بس کھانا ہے میں نے ہی ہی ہی :)
یہاں بھی بہووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووت اچھا ودئیر ہے احمد بھائی دل کر را ہے آؤٹنگ کے لیئے جایا جائے :) اور کچھ سپائسی کھایا جائے ہے نا بھئی :)