بھئی ہندی الفاظ سے مجھے چڑ نہیں لیکن میں مکمل ماحول دیکھتا ہوں ۔ اگر شعر میں فارسی عربی تراکیب کا استعمال کیا گیا ہے اور ان کے درمیان ہندی لفظ آ جائے تو پسند نہیں ۔ دل کا درپن قبول ہے لیکن 'جذباتِ دل کا درپن' ہو تو اعتراض ہو گا۔ یہاں بھی یہی لفظ ہے ساز خوانی؟ اور افسوں اور صنعت کے الفاظ کے ساتھ...