آپ کے نواز شریف نے ایجنسیوں کے خلاف ڈان لیکس کیا تھا۔ ان کو کوئی فرق پڑا؟ خود نواز شریف سزا یافتہ مجرم بن کر اب لندن مفرور ہے۔
زرداری نے ان کے خلاف میمو گیٹ کیا تھا۔ ان کو کوئی فرق پڑا؟ خود زرداری آج بیمار بن کر نیب کی پیشیاں بھگت رہا ہے۔
اب آپ چاہتے ہیں عمران خان بھی ان ایجنسیوں کو پڑ جائے اور...
یہ معاملہ ایجنسیوں اور سپریم کورٹ کے درمیان ہے۔ کل مطیع اللہ جان کی سپریم کورٹ میں ججوں کی توہین پر پیشی تھی۔ اور آج اسے ایجنسیاں اٹھا کر لے گئی ہیں۔ اس سارے معاملہ میں حکومت کہاں سے استعفی دے؟
کل جب عدالت لگے گی تو سپریم کورٹ کے ججز خود متعلقہ اداروں کو بلوا کر مطیع اللہ جان کو طلب کر لیں گے۔...
اپوزیشن، لبرلز، لفافے ہر حکومت کو ایجنسیوں سے لڑوا کر ان کو گھر بھیجنے کا راستہ ہموار کر دیا کرتے تھے۔ زرداری حکومت میں میمو گیٹ جبکہ نواز شریف حکومت میں ڈان لیکس سکینڈل کے ذریعہ سیاسی شہید بننے کا موقع فراہم کیا گیا۔ اب عمران خان حکومت پر بھی اسی طرح دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ چونکہ آپ ایجنسیوں کے...
نیا دور جولائی 21, 2020
سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی بیوی نے تصدیق کی ہے کہ ان کے شوہر کو نامعلوم افراد نے اٹھا لیا ہے، اور وہ مسنگ ہیں۔
سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے صحافی اعزاز سید نے بتایا ہے کہ سینئر صحافی مطیع اللہ جان مسنگ ہیں، نامعلوم افراد نے انہیں اٹھا لیا ہے، اور...
نئے دھاگے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ جعلی و مشکوک پائلٹس دھڑا دھڑ معطل ہو رہے ہیں:
ایوی ایشن ڈویژن نے مشکوک لائسنسز والے مزید 68 پائلٹس کو معطل کردیا
محمد اصغر | ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 21 جولائ, 2020
رپورٹ کے مطابق مشکوک لائسنسز کے حامل 262 پائلٹس میں 28 کے لائسنسز پہلے ہی منسوخ کردیے گئے تھے جبکہ اب تک...
وچ کرافٹ کو جھٹلانا اب ممکن نہیں رہا۔ بنی گالہ کی ایک پیرنی نے پوری قوم پر جادو کرکے عمران خان کو صرف ۱ سال میں وزیر اعظم بنا دیا ہے۔ پہلے وہ ۲۲ سال سے جمہور میں جھک مار رہے تھے۔
یہ اہم نہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ کیسے پڑھے لکھے تجربہ کار سینئر صحافی اپنے الفاظ کو گھما پھرا کر عوام کو گمراہ کرتے ہیں۔
سیاست اور تاریخ گھول کر پینے والے موصوف سے جی ڈی پی کا بالکل سادہ سا تخمینہ درست نہیں لگا اور چلے ہیں مزاحمت کی بڑی بڑی باتیں کرنے۔