وزیراعظم کے 5 معاونین خصوصی دوہری شہریت کے حامل، اثاثوں کی تفصیلات جاری
ویب ڈیسک ہفتہ 18 جولائ 2020
زلفی بخاری ، شہباز گل اور ندیم افضل چن سمیت پانچ معاونین خصوصی دوہری شہریت کے حامل ہیں۔ فوٹو، فائل
اسلام آباد: وزیراعظم کےمعاونین خصوصی اور مشیروں کےاثاثوں کی تفصیلات جاری کردی گئیں ہیں جس کے...