تعلیم کے شعبے میں ایک نیا انقلاب برپا ہونے جا رہا ہے
JULY 23, 2020
اہم خبریں
اسلام آباد (انصار عباسی) تعلیم کے شعبے میں ایک انقلاب برپا ہو نے جا رہا ہے کیونکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت تمام صوبوں کے ساتھ مشاورت کے بعد یکساں قومی نصاب (ایس این سی) مرتب کر نے جا رہی ہے جس میں...