ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابر اعظم پہلے نمبر پر آگئے
ٹی ٹونٹی سیریز میں آسٹریلیا کو آؤٹ کلاس کرکے پاکستان ٹیم نے اپنی پہلی پوزیشن مستحکم کر لی ،جبکہ بیٹسمینوں کی فہرست میں پاکستان کے بابر اعظم پہلے نمبر پر آگئے ہیں۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بیٹسمینوں کی فہرست میں...