نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غمِ دوراں ،غمِ جاناں

    غم دوراں میں کہاں بات غم جاناں کی نظم ہے اپنی جگہ خوب مگر ہائے غزل فضل احمد کریم فضلی
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    علیل ہونے کی کیا وجہ ہے
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    آنکھیں جو اٹھائے تو محبت کا گماں ہو نظروں کو جھکائے تو شکایت سی لگے ہے جاں نثار اختر
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دعا

    مرض عشق جسے ہو اسے کیا یاد رہے نہ دوا یاد رہے اور نہ دعا یاد رہے ذوق
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غمِ دوراں ،غمِ جاناں

    اے غم زندگی نہ ہو ناراض مجھ کو عادت ہے مسکرانے کی عبدالحمید عدم
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    آنکھ کمبخت سے اس بزم میں آنسو نہ رکا ایک قطرے نے ڈبویا مجھے دریا ہو کر حفیظ جالندھری
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    الفاظ کی تکرار

    ایک آواز میں نے سنی تھی ابھی کون بولا تھا یہ تو خبر ہی نہیں یہ تعلق ضروری ہے کس نے کہا وہ بھی خاموش تھا میں بھی خاموش تھی سیما غزل
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دعا

    مانگا کریں گے اب سے دعا ہجر یار کی آخر تو دشمنی ہے اثر کو دعا کے ساتھ مومن خان مومن
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    کسی نے چوم کے آنکھوں کو یہ دعا دی تھی زمین تیری خدا موتیوں سے نم کر دے بشیر بدر
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ علامہ اقبال
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دعا

    دعائیں مانگی ہیں ساقی نے کھول کر زلفیں بسان دست کرم ابر دجلہ بار برس عزیز لکھنوی
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    الفاظ کی تکرار

    بوسۂ رخسار پر تکرار رہنے دیجیے لیجیے یا دیجیے انکار رہنے دیجیے حفیظ جونپوری
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دعا

    آخر دعا کریں بھی تو کس مدعا کے ساتھ کیسے زمیں کی بات کہیں آسماں سے ہم احمد ندیم قاسمی
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طاہرہ سید کی جائے پیدائش کہاں کی ہے
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سر آپ نے جو لکھا ہم نے وہی پڑھا
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صفی حیدر تو ایک محفلین بھی ہیں۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جو کہا ہم نے وہ سُنا جائے ٭ اسد اقبال

    کان اس بات پر دھرا جائے جو کہا ہم نے وہ سُنا جائے جبکہ رونے سے کچھ نہیں ہو گا کیوں نہ ہنس کر ستم سہا جائے یہ ضروری نہیں ہے میری جان رات کو رات ہی کہا جائے قتل کر کے مُجھے کہا اُس نے اب کوئی اور سر چُنا جائے شہر کی زندگی سے بہتر ہے اپنے گاؤں میں ہی رہا جائے اسد اقبال
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بھیا پاکستانی لب لہجہ ہے ۔:)
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ستم ایک ہو تو بتائیں کسی کو ٭ اسد اقبال

    یہ قصّہ غم کیا سنائیں کسی کو ستم ایک ہو تو بتائیں کسی کو تعلّق سبھی ٹوٹ جائیں گے ورنہ یونہی آپ مت آزمائیں کسی کو بھلا کون ہے شہر میں جو نہ آئے اگر پیار سے وہ بُلائیں کسی کو یہ وہ لوگ ہیں جو بنائیں گے باتیں سو اتنا نہ سر پر بٹھائیں کسی کو محبّت کوئی چیز ہے سیکھنے کی محبّت بھلا کیا سکھائیں کسی...
Top