اگر الطاف حسین یہاں ہوتا تو شاید صورت حال کچھ مختلف ہوتی۔ تاہم الگے انتخابات میں ایم کیو ایم بہتر کارکردگی دکھا سکتی ہے۔ اگر اس نے اپنے آپ کو ملکی سطح کی جماعت ثابت کیا تو۔
کلین ٹچ والی شامل تو کی ہے جواد نے اس میں۔ جواد بھائی ذرا اس سمت توجہ دیجیے۔ لغت مرج سے جو نئی ایکس ایم ایل فائل بنائی ہے وہ کیا کام نہیں دے گی کلین ٹچ کی ڈکشنری کی جگہ؟
این اے 82 فیصل آباد کے حلقے میں اب تک ن لیگ کے صاحبزادہ فضل کریم 9000 ووٹ لے کر اول ہیں۔ پی پی پی کے ایزد محمود خان نے 6000 کے قریب ووٹ حاصل کئے ہیں۔ ق لیگ کے رانا زاہد محمود کو ہزار کے قریب ووٹ ملے ہیں۔
اس میںکلوننگ کا بہت دخل ہوگا۔ جیسے فیکس ایک جگہ سے دوسری جگہ ٹرانسفر ہوتا ہے۔ پہلی جگہ پر کاغذ بھی تباہ کردیا جاتا ہے جبکہ نئی جگہ ویساہی کاغذ پرنٹ ہوجاتا ہے۔ ویسے ہی بندے کے ساتھ ہوگا۔