نتائج تلاش

  1. دوست

    تعارف میں کون ہوں؟

    جی آیاں‌ نوں پاء‌ جی
  2. دوست

    تعارف میں ہوں ناں

    جی آیاں‌ نوں
  3. دوست

    پروگرامنگ زبان

    جے شارپ نامی کوئی چیز ہے۔ وکی پیڈیا بتا رہا ہے کچھ۔
  4. دوست

    میرے بارے میں

    ماشاءاللہ سن کر خوشی ہوئی۔ اللہ کریم اور ترقی دے۔ ایک بات پلے سے باندھ لو پڑھائی نہ چھوڑنا۔ کم از کم ماسٹرز ضرور کرلینا۔ دعا ہے اللہ توفیق دے۔ وسلام
  5. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  6. دوست

    پروگرامنگ زبان

    جاوا اپنی جگہ بات تو آپ کی ٹھیک ہے۔ جاوا شارپ کیسی چیز ہے ویسے؟
  7. دوست

    تاسف آپ کی دعا کی ضرورت ہے

    خوشی ہوئی۔ امید ہے کہ جلد ہی صحت مند بھی ہوجائیں گے وہ صاحب۔
  8. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  9. دوست

    پروگرامنگ زبان

    الف نظامی بھائی آپ تو سی شارپ سکھا رہے تھے۔ جاوا چہ معنی دارد؟
  10. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ تعالٰٰی علٰی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  11. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ تعالی علٰی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  12. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  13. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  14. دوست

    Microsoft Frontpage کوئی استاد میری مدد کرے گا کیا؟

    بالکل اگر سافٹویر نہ مل سکے تو ہاتھ سے کام کرنا ضرور آنا چاہیے ورنہ تو بندہ تصویری مواجے (gui) کا محتاج ہوجاتا ہے۔
  15. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ تعالٰی علٰی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  16. دوست

    ! آفس 2007 ! اردو اورعربی سپیل چکر!

    ہمارے ایک دوست اس سلسلے میں کچھ کام کررہے تھے۔ لیکن پھر غائب ہی ہوگئے۔ کیا نام تھا ان کا کہیں عارف انجم تو نہیں؟
  17. دوست

    امریکن سٹلائیٹ حقیت یا افسانہ

    ہم کیا رائے دے سکتے ہیں جی۔ ہمارا پڑوسی خلاء‌ سے ہمارے گھر "چاتیاں" مار رہا ہے اور ہم بیلیسٹک میزائل بنا بنا کر ہی خوش ہورہے ہیں۔
  18. دوست

    Microsoft Frontpage کوئی استاد میری مدد کرے گا کیا؟

    میں‌ بھی بلک ری نیم سافٹویر کا مشورہ دینا چاہتا تھا لیکن آپ نے بڑے حروف سے چھوٹے حروف میں تبدیل کرنے کا لکھا تھا اس لیے چپ رہا۔
  19. دوست

    اردو انسٹیٹیوٹ(اردو میں کمپیوٹر کی تعلیم کا آن لائن ادارہ)

    اللہ انھیں توفیق دے تو یونیکوڈ میں‌ کردیں۔ تاکہ لوگ سرچ انجن سے اردو میں‌ تلاش کریں تو انھیں مواد تو دستیاب ہوسکے۔
Top