نتائج تلاش

  1. دوست

    دھماکہ (نیا فجر نستعلیق فونٹ

    یہ کوئی مستقل حل نہیں۔ تمام لوگ ونڈوز تو استعمال نہیں‌ کرتے۔
  2. دوست

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    مجھے فیصل آباد کی چار مشہور چیزیں تو یاد نہیں آرہیں لیکن پورا کردیتا ہوں۔ گھنٹہ گھر آٹھ بازار جو فرنگی پرچم یونین جیک کی شکل میں گھنٹہ گھر کے اردو گرد واقع ہیں اور ہر بازار سے گھنٹہ گھر نظر آتا ہے۔ ٹیکسٹائل کی بے شمار ملیں۔ اور دھوبی گھاٹ گراؤنڈ جہاں 1942 کے اریب قریب قائداعظم بھی آئے تھے جلسہ کرنے۔
  3. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ و اٰلہ و اصحابہ وسلم
  4. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  5. دوست

    Visual dot net کے سیکھنے کے نوٹس درکار ہیں

    وژوئل بیسک 2008 ایکسپریس ایڈیشن انسٹال کرلیں اگر سی شارپ 2 سیکھنا چاہتے ہیں‌ تو دو سال پرانا ورژن ڈاٹ‌ نیٹ‌ فریم ورک 2 انسٹال کرلیں۔ اوپن سورس انٹیگریٹڈ‌ ڈویلپمنٹ‌ انوائرمنٹ استعمال کرنا چاہیں‌ تو شارپ ڈویلپ استعمال کریں۔‌یہ بالکل وژوئل سٹوڈیو جیسا ہے بس آپ کے پاس ڈاٹ‌ نیٹ‌ فریم ورک انسٹال ہو...
  6. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ تعالٰی علٰی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  7. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  8. دوست

    چیچی میی چی بلکل مفت ڈاءنلوڈ کریں۔۔۔۔!!! کھی کھی کھی کھی۔۔۔۔

    کُتکُتاریاں پائن چیز تو کام کی لگتی ہے لیکن آپ کو اردو لکھتے ہوئے ڈر کیوں‌ لگتا ہے۔ یہی تصویریں دوسرے فورمز پر بھی پیسٹ‌ کی ہونگی آپ نے تو یونیکوڈ اردو کو بھی آپ کاپی پیسٹ‌کرسکتے ہیں۔:) پس موضوع:‌ دینی زمرے میں‌ تصاویر کی کاپی پیسٹ‌ پابندی لگادی گئی ہے تو باقی جگہ بھی سوچیں۔ جب اردو لکھی جاسکتی...
  9. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    self extractor کا اردو ترجمہ کیا ہو؟
  10. دوست

    اردو وکی پیڈیا

    یہ تو ہے۔:rolleyes:
  11. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  12. دوست

    گٹسی سی ڈی، اوبنٹو، کبنٹو، ژوبنٹو

    راغب اختر لینکس پر ان پیج نہیں چلتا۔ لیکن لینکس پر اردو لکھی جاسکتی ہے۔ بالکل اسی طرح جس طرح آپ اس فورم پر اردو لکھ اور پڑھ رہے ہیں۔ اسے ہم یونیکوڈ اردو کہتے ہیں۔ یونیکوڈ ایک معیار ہے جسے دنیا کے تمام آئی ٹی ادارے مانتے ہیں اور اس میں دنیا کی ہر زبان کے لفظ لکھے جاسکتے ہیں۔ چینی زبان ہو، جاپانی...
  13. دوست

    اردو وکی پیڈیا

    اردو تو ٹھیک ہے۔ پیرا بندی نہیں ہے بس۔ ۔۔۔۔
  14. دوست

    نیٹ سکیپ کا آخری الوادع

    اے او ایل Aol والوں نے نیٹ سکیپ کو خرید لیا تھا۔ پھر انھوں نے اس کا سورس کوڈ اوپن کردیا۔ یعنی ڈویلپرز کو اس تک رسائی فراہم کردی کہ جو مرضی اس کی بنیاد پر نیا براؤزر بنا لے۔ پھر موزیلا فاؤنڈیشن نے اس سورس کوڈ کی بنیاد پر فائر فاکس بنایا۔ جو اس وقت انٹرنیٹ کا مقبول ترین براؤزر ہے۔
  15. دوست

    کورس ویر کی اردو لوکلائزیشن کی تجویز!

    جی یہ بالکل ضروری ہے ورنہ ترجمہ سیاق و سباق سے ہٹ جائے گا اور عجیب کے ساتھ ساتھ بے ڈھنگا بھی معلوم ہوگا۔
  16. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  17. دوست

    اردو وکی پیڈیا

    آنلائن ٹرانسلیشن پروگرام سے اتنی اچھی اردو نہیں ہوسکتی۔
  18. دوست

    Uni-nastaliq

    ہوتا تو دے نہ دیتے آپ کو۔
  19. دوست

    موڈل اردو ترجمہ پراگریس ٹریکر!

    تھوک کے حساب سے والا کرلیں۔
Top