نتائج تلاش

  1. دوست

    بہت افسوس کے ساتھ (ویلنٹائن ڈے)

    بھائی جی اس موضوع سے ہٹ کر میں صرف لسانیات کے نکتہ نظر سے بات کرنا چاہتا ہوں۔ آپ نے یہ جو 1800 الفاظ کی بات کی ہے یہ بالکل سچ ہے۔ ایک عام اہل زبان کے لیے 1000 الفاظ میں اپنا مدعا بیان کرنا کوئی مشکل بات نہیں۔ شاید آپ کو جان کر حیرت ہو کہ انگریزی بولنے کے لیے آپ کو مریم ویبسٹر ڈکشنری حفظ کرنے کی...
  2. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  3. دوست

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    ایک بات اور کرلپ کی لغت میں اردو سے اردو کا ایک آپشن ہے۔ یہ بھی اگر مہیا ہوجائے تو کیا کہنے۔
  4. دوست

    اردو میں کوئی شناخت برائے بصری الفاظ Ocr کا سوفٹویئر موجود ہے؟؟؟

    یہ ان کی سافٹویر ڈویلپمنٹ کٹ ہے۔ جس کو استعمال کرکے لینکس اور میکنٹوش میں او سی آر بنائے جاسکتے ہیں۔ لیکن یہ قیمتًا دستیاب ہوگی لازمًا۔۔۔ورنہ لینکس والے اس کو اٹھا کر او سی آر نہ بنا ڈالتے۔ اردو کے لیے نہیں ہے یہ۔
  5. دوست

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    مہربانی جناب
  6. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  7. دوست

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    ہاہاہاہاہاہاہا کیا کہنے بھئی کیا کہنے۔۔۔۔۔ یار ہماری سمجھ میں یہ کیوں نہیں آتا کہ قرآن سائنس کی کتاب نہیں ہے۔ ہم ہر سائنسی مسئلے کو قرآن کے ساتھ کیوں گھسیٹ‌ لاتے ہیں۔ ارے قرآن تو صرف غور کی دعوت دیتا ہے۔ تم دیکھتے نہیں کہ اس نے زمین کیسے بچھا دی ہے۔ ۔۔۔ سورج اور چاند کو دیکھو دونوں ایک ہی فلک...
  8. دوست

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    یار جواد بھائی والی دونوں ایکس ایم ایل فائلوں کو اس میں شامل کرکے فراہم کردو تو میرے جیسوں کا بھلا ہوجائے۔ مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ ان کو کس طرح اکٹھا کروں۔ اگر ایک پی پیکج بن جائے تو بہترین لغت ہوجائے۔۔۔
  9. دوست

    اردو میں کوئی شناخت برائے بصری الفاظ Ocr کا سوفٹویئر موجود ہے؟؟؟

    نوری نستعلیق کے لگیچرز کی ڈیٹابیس کے لیے ڈیٹا تو کرلپ والوں کے ہاں موجود ہے۔ انھوں نے ان بیس ہزار یا کم و بیش ان لگیچرز کو یونیکوڈ میں لکھ کر لسٹ جاری کردی ہے۔
  10. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  11. دوست

    بسنت پنچمی

    لاہور میں یہ بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ اور قربانیاں بھی دی جاتی ہیں۔ کئی بچوں اور بڑوں کے گلے ڈور پھرنے سے کٹ جاتے ہیں، لوگ کوٹھوں سے گر کر اور گاڑیوں تلے آکر معذور ہوجاتے ہیں۔۔ اس سے بڑا خراج کیا ہوگا اس تہوار کو۔
  12. دوست

    پنجاب میں ایم کیو ایم از نذیر ناجی

    ایک وقت تھا کہ میں الطاف حسین سے متاثر ہوگیا تھا۔۔ لیکن پھر 12 مئی جیسے واقعات نے میرے اندر ان کے خلاف زہر بھر دیا۔ ایم کیو ایم کو اگر ہمدردیاں حاصل کرنی ہیں تو اسے کچھ کرکے دکھانا بھی ہوگا۔ پچھلے پانچ سال میں ہم دیکھ ہی چکے ہیں اس کے وزراء نے جو کچھ کیا۔ آئندہ بھی یہی کارکردگی رہی تو ہم تو یہی...
  13. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  14. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  15. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  16. دوست

    ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

    یہ ذرا رسمی قسم کا اظہار ہوتا ہے۔ ویسے تو محبت اظہار مانگتی ہی ہے ورنہ محبوب سے طعنے ملتے ہیں تمہیں اب محبت ہی نہیں رہی۔۔;)
  17. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  18. دوست

    آج کی تصویر

    واہ مچھلیوں والی تو لاجواب ہے۔
  19. دوست

    پاکستا ن میں کب تک انسانی بنیادی حقوق کا استحصال ہوتا رہے گا

    یہ قوم آدھی سے زیادہ بے ایمانوں کی ہے۔ بس ان انتیس کی بے ایمانی ذرا زیادہ ہے اور باقیوں کی کم۔۔۔۔
  20. دوست

    پی ایچ پی ( PHP )

    جس حساب سے ہر لینگوئج کا "ڈاٹ نیٹ" آرہا ہے لگتا ہے کہ جلد ہی پی ایچ پی ڈاٹ نیٹ بھی آجائے گی۔۔:)
Top