نتائج تلاش

  1. مغزل

    چراغاں

    سب ہی خدا جزا عطا فرمائے ۔ مگریہ انفرادی عقیدت کا ظہار ۔ جواب نہیں ، سبحان اللہ سبحان اللہ ۔ماشا اللہ
  2. مغزل

    چراغاں

    تصویر پر رائے دیجیے ، عقیدے پر چوٹ سے گریز کیجیے ساقی میاں۔
  3. مغزل

    خرگوش بمقابلہ بکری

    بچے پر خرگوش کا فلائنگ کک سے حملہ خرگوش مقابلہ بچہ
  4. مغزل

    خرگوش بمقابلہ بکری

    خرگوش بمقابلہ بکری
  5. مغزل

    مبارکباد زین کا نمبر پچیسواں

    زین میاں مبارکباد ، سدا خوش رہو صاحب ملاؤ ہاتھ ۔۔
  6. مغزل

    مبارکباد زین کا نمبر پچیسواں

    صاحب ’’ زِین ‘‘ کسی جاتی ہے ہے ۔۔ آپ نے اسے تذکیرہ کیوں کردیا ؟؟
  7. مغزل

    اپنی مستی، کہ ترے قرب کی سرشاری میں -------- ثنا اللہ ظہیر

    بہت شکریہ وارث صاحب۔۔ ثنا کو یہ مراسلات روانہ کردیے گئے ہیں۔
  8. مغزل

    بس آنکھ لایا ھُوں اور وُہ بھی تَر نہیں لایا ------------------- رفیع رضا

    بہت شکریہ وارث صاحب ۔ رفیع صاحب کو یہ مراسلات روانہ کردیے گئے ہیں۔
  9. مغزل

    اپنی مستی، کہ ترے قرب کی سرشاری میں -------- ثنا اللہ ظہیر

    بہت نوازش ، بہت شکریہ باباجانی
  10. مغزل

    "اسے دفنا کے بیٹھے ہیں" -------- (نظم) ----- شعیب صدیقی

    آپ کا بھی شکریہ وارث صاحب ، سدا خوش رہیں جناب
  11. مغزل

    اس مسلے کو کیا نام دوں؟

    اس مسئلے کو ’’ شک ‘‘ کہتے ہیں ۔۔ ہاہاا
  12. مغزل

    کتا بیں مجھ پہ ہنستی تھیں --------- نسیم سید

    طالوت بھیا بے تکلف ہونے کی کوشش نہ کریں بے تکلف ہی رہیں ۔:yawn: بھیا ۔ چمڑے کی زبان ہے پھسل جاتی ہے ۔:rollingonthefloor: کبھی تو صرفِ نظر بھی کردیا کریں ۔ ویسے بھی بے تکلفی اپنی جگہ تہذیب اپنی جگہ ۔والسلام
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ذہین لوگ ناشتے میں شہد استعمال کرتے ہیں
  14. مغزل

    اپنی مستی، کہ ترے قرب کی سرشاری میں -------- ثنا اللہ ظہیر

    نہیں سر جی ۔۔ ثنا نے میل کی تھی ۔ وہ لگائی ہے ۔۔ کہانی آپ نے کہاں اپ لوڈ کی ہے ربط دے دیجیے ۔ میں پڑھنا چاہتا ہوں
  15. مغزل

    ہونے کے منتظر تو ہیں کچھ بھی نہیں ہوا تو پھر------------------- ندیم بھابھا

    میرے علم میں نہیں ہے ۔ کہاں ہے یہ کتاب اور کہاں‌ملے گی ؟؟
  16. مغزل

    دس امیرترین پاکستانی افراد

    اچھا تجزیاتی کالم ہے ۔ شکریہ پیش کرنے کو
  17. مغزل

    واہ بھئی واہ

    مگر بانسری تو بج رہی ہے نوبت ک طرز پر
Top