نتائج تلاش

  1. الف عین

    نعت برائے اصلاح

    درست ہے لیکن رواں نہیں
  2. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صرف شمشاد بھائی کو یاد کرنے کے لیے طوطے ضروری ہیں
  3. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب بھی محفل میں داخل ہوں، اس لڑی میں شامل ہونے کا معمول بنا لیا جائے تو بہتر ہے
  4. الف عین

    نعت برائے اصلاح

    آخری شعر پھر مطلع ہو گیا غلط قوافی والا۔ اس میں پہلے مصرع کی ترتیب بدل دیں دیکھتا رہ گیا حُسنِ صورت کبھی
  5. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا کرے دوسرے احباب بھی اس لڑی میں شامل ہوں، یہ کیا کہ دو ہی افراد باتیں کیے جا رہے ہیں!
  6. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لاؤڈ اسپیکر استعمال کریں تاکہ گانے کی آواز یہاں تک تو آئے!
  7. الف عین

    عبد اور تکبّر ! کہیں چریا تو نہیں ہے ؟-----------غزل

    واہ یاسر شاہ مزے کی غزل کہی ہے، لطف آیا۔ یہ چریا کس زبان کا لفظ ہے، سمجھ نہیں سکا
  8. الف عین

    وہ زاہد، وہ عابد نمازی ہوا

    اسے آپ کیا کہہ رہے ہیں، غزل، قطعہ رباعی، نظم،؟ محض چار مصرعوں سے پتہ نہیں چلتا۔ آزاد نظم کے چار مصرعے ہیں تو درست ہے آزاد نظم۔ صرف آخری مصرعے میں نمازی سے پہلے ایک اور 'وہ' کااضافہ کر دیں۔ لیکن غزل یا قطعہ ہے تو ردیف قوافی اور بحر بھی ضروری ہیں۔ ان مصرعوں میں دو مصرع بحر میں درست ہیں. دوسرے...
  9. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیر سی دعائیں میری طرف سے بھی سب کے لیے
  10. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فر فر پوسٹ کرنے میں غلطی کا احتمال زیادہ ہے، ذرا رک کر سوچ سمجھ کر پوسٹ کرنا چاہیے
  11. الف عین

    برائے اصلاح

    یہ تو مطلع اور ایک شعر لگ رہا ہے، قطعہ تو نہیں۔ اصلاح کے متمنی کو چاہیے کہ اسے بیان کریں کہ قطعہ، غزل، اشعار، نظم.. کیا تخلیق ہے جس کی اصلاح چاہیے مطلع درست ہے دوسرے شعر میں قدر کا تلفظ غلط ہے، یہ' کس قدر' والی قدر ہے جبکہ شعر میں قدر بمعنی عزت کا محل ہے جس میں دال پر زبر نہیں جزم ہوتا ہے...
  12. الف عین

    غزل برائے اصلاح۔

    تبدیل شدہ اشعار بھی درست ہیں
  13. الف عین

    غزل برائے اصلاح۔

    میرے خیال میں یہ مفہوم ادا ہو جاتا ہے اگرچہ قاری کو غور کرنا پڑے گا
  14. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    ہماری یاد آئے تو ہمیں ملنے چلے آنا بھروسہ ہے اگر ہم پر تو کیسا ہے یہ گھبرانا ----------------------درست ہمیں ایثار کا مطلب سمجھ آتا بھلا کیوں کر کبھی جلتے ہوئے دیکھا نہیں تھا ہم نے پروانہ --------------- سمجھ آتا.. ۔ کی جگہ سمجھ میں کس طرح آتا زیادہ رواں لگتا ہے تمہاری اس جدائی میں ہوئے ہیں...
  15. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    الگ الگ اشعار ہوں اور ان کے درمیان فاصلہ بھی ہو تو کوئی حرج نہیں اگر صیغہ بدل جائے لیکن ایک ہی شعر میں تو بالکل قبول نہیں
  16. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی میں سیدھے سادے لوگ بھی چالاکوں سے آگے بڑھ جاتے ہیں
  17. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہ رہ کر سوچ رہا ہوں کہ تمہاری گردن گھوم پھر کر جانے کہاں جا چکی ہو گی
  18. الف عین

    برائے اصلاح

    عروضی طور پر درست ہے، مکمل غزل کہیں تو معلوم ہو کہ کس حد تک درست ہے
  19. الف عین

    اصلاح سخن : ’’فسانہ مرا زیرِ گردش ہے ساقی ‘‘

    یہ میرے ناچیز خیال میں ذاتی مراسلے /.مکالمے کا محل تھا۔ بہر حال مضمون لکھ تو دو، پھر دیکھتا ہوں کہ سمت کے معیار کے قابل ہے یا نہیں، اصلاح کے بعد تو شاید ممکن ہو۔ مجھے افسوس ہے کہ خلیل بھائی جن سے میں نے ایک عدد انٹرویو بھی لیا تھا جو کسی رسالے میں شائع بھی ہوا لیکن میرے پاس محفوظ نہیں۔ ١٩٧١-٧٢...
  20. الف عین

    یہ جولانی کہ قدموں کو رہ پرخار دیتی ہے

    اچھی غزل ہے ماشاءاللہ .....قسمت نگہ بیدار دیتی ہے نگہِ بیدار کا محل تھا
Top