نتائج تلاش

  1. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    حیرت ہے ابھی تک جواب دیا نہیں۔ 4 منٹ رہ گئے ہیں‌
  2. زین

    روز مرہ کے معمولات

    جناب ابھی لائٹ‌جانے والی ہے پانچ دس منٹ رہتے ہیں‌۔ اس کا جواب تو ہم تسلی سے بیٹھ کر دینگے
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    اتنی رات گئے محفل گردی کریں گی تو امی کا حملہ تو ضروری ہی ہوگا ناں خیر جو بھی ہم نے تو "شبِ خون" مار کر اپنی شکست کا ""بدلہ"" لے لیا :) :) :)
  4. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    جلدی کریں ورنہ یہاں لائٹ چلی جائے گی ۔ 9 منٹ رہتے ہیں‌لائٹ جانے میں
  5. زین

    تعارف کراچی سے محمد امین۔۔

    چلے دیر آید درست آید اب اپنے مشاغل کے بارے میں‌کچھ بتائیں۔ شکریہ
  6. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    بھائیوں بہنو! اگر کسی کو حروف تہجی لکھنے میں‌مشکل پیش آرہی ہے تو نیچے جو سکرین کی بورڈ دیا گیا ہے اس میں سے دیکھا لیا کریں۔
  7. زین

    تعارف کراچی سے محمد امین۔۔

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ محفل میں خوش آمدید آپ اپنے بارے میں کچھ مزید بتائیں ۔ تعلیم اور مشاغل کے بارے میں‌ سعود بھائی(ابن سعید) آپ کا بھی بہت شکریہ۔
  8. زین

    بیٹی کے لئے باپ اور بیٹے کے لئے ماں ۔۔۔۔۔۔

    کیا خوبصورت تحریر ہے ۔ بالکل ایسا ہی ہمارے گھر میں ہے جبکہ میں نے اپنے رشتہ داروں کے گھروں میں‌بھی یہی دیکھا ہے ۔ یہ تحریر پڑھ کر مجھے اپنی بڑی بہن یاد آگئی ہے ۔جس کی ایک سال پہلے شادی ہوگئی ،اللہ پاک انہیں‌ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین اتنی پیاری اور خوبصورت تحریر شیئر کرنے کا بہت بہت بہت شکریہ
  9. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    لیجئے بھائی میں بتادیتا ہوں یہاں حروف تہیجی کی ترتیب سے گفتگو ہوتی ہے ۔ میں‌نے ل سے آغاز کیا ہے آپ م سے آغاز کریں۔ اتنی سی تو بات ہے ۔
  10. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    گر وہ نہیں‌کرتے تو ہم کرلینگے تبصرہ ۔ ابھی دیکھتے ہیں۔
  11. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    اللہ پاک کا شکر ہے میں بھی ٹھیک ٹھاک۔ محفل میں‌ کیا نیا چل رہا ہے ؟، شمشاد بھائی کہاں‌غائب ہیں۔
  13. زین

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    ارے بھائی فرشتوں‌سے کون نہیں واقف ، میں‌تو آپ کو پتلی گلی سے نکال رہا تھا ۔ اٹھارہ فروری کے انتخابات میں‌ فرشتوں کا توکمال تھا جو زرداری جیسا بندہ آگیا۔
  14. زین

    روز مرہ کے معمولات

    بقول آپ کے ابھی تک ہم شرافت کا مظاہرہ کررہے ہیں ۔ پہلے تو ہم کسی سے دشمنی نہیں مولتے اگر ایسا کیا بھی تو پھر :box::boxing::beating: :eek: 70یعینی مجھ سے 21 کلو زیادہ وزن ہے ۔
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    السلام علیکم! کیا حال ہے تمام ممبران کا ؟
  16. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    طالوت بھائی کہاں‌ہیں ؟ میں انہیں مس کررہا ہوں :eek: توبہ توبہ زینب بہن اتنی خطرناک ہے
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    آہستہ بھائی آہستہ اتنی رات گئے قہقے؟ کیا امی ابو سے مار کھانے کا ارادہ ہے ؟
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    چاروں نے بڑے بڑے تیار مارے :) ایڈیٹ‌ پر کلک کریں اور پھر دوبارہ نیچے ایڈیٹ پر کلک کریں تو ہوجائے گا۔ آئندہ کےلیے یاد رکھیں‌
  19. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    فکر ہورہی ہے مجھے تو آپ کو کس بات کا غم ہے شمشاد بھائی؟
  20. زین

    Girls Subtract 2, Boys Add 2, Fourth part of this Game

    96 + 2 = 98 and.................
Top