نتائج تلاش

  1. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    ثبوت بھی پیش خدمت ہے کہ پہنچ گیا ہوں
  2. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    چلے پھر فکر کرنے کی بات نہیں‌کیونکہ کل سے میری مصروفیات بڑھ رہی ہیں۔ آپ کی پوزیشن پھر پانچویں سے چوتھی پر آجائے گی ۔
  3. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    تو پھر ہمیں کسی نے بتایا کیوں نہیں‌کہ نیا دھاگہ کھول لیا گیا ہے ۔ ہم تو ابھی تک وہی گھوم پھر رہے تھے ۔
  4. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    ثبوت کہاں ہیں‌کہ میری وجہ سے آپ کی پوزیشن بدلی ؟
  5. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    ٹھیک ایک سال بعد نظر آتے ہیں تو یہی کچھ ہوگا آپ کے ساتھ
  6. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    تو پھر اس کے بعد کیا کیا جائے‌؟ شمشاد بھائی نیا دھاگہ کھول لیجئے ۔
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    وعلیکم السلام کیا حال ہے حسن بھائی؟ کافی دنوں‌ نہیں کافی مہینوں‌ بعد نظر آرہے ہیں‌ آپ
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    کہاں تھے جناب آپ ۔ آج تو چھٹی بھی تھی پھر غائب تھے ؟
  9. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    پھر اس کے بعد کس کی سائیڈ‌لئ جاتی ہے ؟
  10. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  11. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    یہ دھاگہ بھی اختتام کو پہنچا اب جلدی اعداد و شمار پیش کردیجئے سعود بھائی اب دیکھیں آپ ابھی سے ان کی طرف داری کرہی ہیں‌تو بعد میں ہمارے سعود بھائی کی کون سنے گا؟
  12. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    فکر نہ کریں اورچپل جوتے کا سائز بش میاں سے پوچھ لیں‌۔
  13. زین

    نبیل کی نذر

    واہ واہ واہ بہت خوب !!!!!!!!! فہیم بھائی، یہ کرائے کے ہاتھ کدھر سے لائے ہو ؟ :)
  14. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    شمشاد بھائی آپ کی مانتے ہیں ؟
  15. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    زین سوچ رہا ہے آج طالوت بھائی اور شمشاد بھائی کہاں غائب ہیں ۔ جمعہ کا دن تھا چھٹی بھی تھی پھر بھی غائب ہیں دونوں
  16. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    ڈر گئے ہوں گے یہ بھی تو ہوسکتا ہے ۔
  17. زین

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    بہت خوب! اچھا لکھا ہے ۔
  18. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    ثمرین کو بھی بلالوں، پٹائی میں‌مدد کے لیے ، ویسے کس کی پٹائی ہونی چاہیئے ؟
  19. زین

    تعارف محمد مشرف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ محفل میں‌خوش آمدید امید ہے اچھا وقت گزرے گا اور آپ سے سیکھنے کو ہہت کچھ ملے گا۔ شکریہ
  20. زین

    Girls Subtract 2, Boys Add 2, Third part of this Game

    :( :( :( :( :(
Top