ثبوت تو نہیںچاہیئے یہ تو واقعی میری ضُعفِ بصارت ہے ۔ پھر سے دیکھ لیا غلطی میری ہی تھی ۔
لگتا ہے اب آنکھوں کا معائنہ کروانا ہی پرے گا۔ سعود بھائی پر خوامخواہ الزام لگایا جس کے لیے معافی نہیں مانگوں گا ۔ کیونکہ یہاں ایسا ہوتا رہتا ہے ۔ :grin:
الحمداللہ میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں۔
ناشتے میں صرف...