نتائج تلاش

  1. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  2. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    رہنے دیجیئے۔ آپ پیغام دوبارہ پڑھے۔ اور ایک فورم پر اس بارے میں اچھی خاصی بحث چل رہی تھی۔
  3. زین

    اللہ کے نام پے بابا

    آپ نے زرداری سے پھر دشمنی مول لی ہے ؟
  4. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    درست اور بجا فرمایا۔
  5. زین

    یمییییی چاکلیٹ

    آرام سے بیٹھیں اور بچوں کا حق نہ ماریں ۔ یہ سارے میرے ہیں کیونکہ بڑے چاکلیٹ‌نہیں کھاتے ۔
  6. زین

    یمییییی چاکلیٹ

    یمممممممممممممممممممم یم م یم مم یہ بھی میرے ہوئے۔ کچھ اور لے آؤ۔
  7. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    حسب توقع بچے نہیں‌مانیں گے۔ بچے جو ٹھہرے
  8. زین

    یمییییی چاکلیٹ

    مجھے پسند ہیں۔ یہ سارے تو میرے ہوئے اب باقی بچوں‌کے لیے بھی کچھ لے آؤ
  9. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    جی تو انہیں‌نیچے اتار کر کرسی یا زمین پر بٹھادیجیے، ---------- السلام علیکم کیا حال ہے اہل محفل کا
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    اس کا مطلب ہے آپ سچی مچی "دہشت .گ..." ہے ۔ :grin:
  11. زین

    بزکشی کا ذکر تھا۔ آپ نے میرے بلاگ پر آکر تبصرہ بھی تو کیا تھا۔ http://zain.wordpress.pk

    بزکشی کا ذکر تھا۔ آپ نے میرے بلاگ پر آکر تبصرہ بھی تو کیا تھا۔ http://zain.wordpress.pk
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    لو اب فکر کرنے کی ضرورت نہیں۔ زینب بہن آگئی ہے ۔ چھاپہ مارنے
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    سچ بتاؤں تو تین دنوں سے ٹھیک طرح سے نہیں سو پایا ہوں اور پھر کل کالج بھی جانا ہے ۔
  14. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    ہا ہا ہا ہا ہا بھائی آپ صرف دو ""خواتین"" کا مقابلہ نہیں‌کرسکے ؟ میں تو آج جارہا ہوں ذرا جلدی میں‌ہوں۔ فہیم بھائی کو پکڑے رہنا
  15. زین

    محفل کی شہریت اور شہرت

    فہیم بھائی یہ تو بتائیں کہ آپ کب سے لال تھے ؟
  16. زین

    محفل کی شہریت اور شہرت

    اس نیک کام میں‌کس کس کا حصہ ہے مجھے کچھ کچھ اندازہ ہوگیا ہے ۔ :grin:
  17. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  18. زین

    محفل کی شہریت اور شہرت

    یہ لو لگالی ہے ۔ :cool:
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    یعنی ابھی تک میرا پورا نام آپ کو پتہ ہی نہیں‌۔
  20. زین

    محفل کی شہریت اور شہرت

    پھر تو واقعی میری آنکھیں کمزور ہوگئی ہیں۔
Top