نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    سولھویں سالگرہ صابرہ امین کی انگریزی نظموں پر تبصرہ جات

    کہیں مجھ پر تو شک نہیں ہے :unsure: میں نے آپ کی لڑیاں یکجا ہونے کے بعد صرف تبصرہ لڑی الگ کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ وہ بھی مراسلہ کیا تھا رپورٹ نہیں کی تھی:)
  2. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دوستو! آپ کیوں مجھے میری بہن سے لڑائی کے لیے اکسا رہے ہیں
  3. محمد عبدالرؤوف

    خیر مبارک، آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک

    خیر مبارک، آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک
  4. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد عید الاضحی مبارک ۔ 1442ھ

    اللہ پاک آپ کو بھی دین و دنیا کی راحتیں نصیب فرمائے
  5. محمد عبدالرؤوف

    سات ڈیجیٹل محفلین

    عاطف بھائی ایک تیر سے دو دو شکار کر رہے ہیں، مجھے تو بھوت بنا ہی رہے ہیں لیکن آپ کے بھتنی ہونے کی بھی تصدیق کرتے جا رہے ہیں :LOL::LOL::LOL:
  6. محمد عبدالرؤوف

    سات ڈیجیٹل محفلین

    آپ تو بچ گئی نا!!!!
  7. محمد عبدالرؤوف

    سات ڈیجیٹل محفلین

    عینک والا جن دیکھا ہوا ہے؟
  8. محمد عبدالرؤوف

    سات ڈیجیٹل محفلین

    تو چڑیل نہیں ڈین ہے میری پیاری بھین ہے
  9. محمد عبدالرؤوف

    سات ڈیجیٹل محفلین

    یہ تو میں بھی سمجھ گیا گوگل کے احسان کے بغیر :)
  10. محمد عبدالرؤوف

    سات ڈیجیٹل محفلین

    یہ تو عربی لفظ ہے نا عاطف بھائی
  11. محمد عبدالرؤوف

    سات ڈیجیٹل محفلین

    کیا معنی
  12. محمد عبدالرؤوف

    سات ڈیجیٹل محفلین

    ہم تو سنا کرتے تھے کہ ہاتھوں پہ کھجلی کا مطلب دولت کی ریل پیل ہونے کا اشارہ ہے
  13. محمد عبدالرؤوف

    سات ڈیجیٹل محفلین

    جی ہاں
  14. محمد عبدالرؤوف

    سات ڈیجیٹل محفلین

    اگر یہ بات ہے تو میں سائیڈ پہ رہوں
  15. محمد عبدالرؤوف

    سات ڈیجیٹل محفلین

    ایک تو رفتار کم کریں اور دوسرا غصے میں کبھی ڈرائیونگ نہ کیا کریں :)
  16. محمد عبدالرؤوف

    سات ڈیجیٹل محفلین

    علی بھائی آپ کی مادری زبان کون سی ہے؟
  17. محمد عبدالرؤوف

    سات ڈیجیٹل محفلین

    :box: اب خوش
  18. محمد عبدالرؤوف

    سات ڈیجیٹل محفلین

    ہن تیں ہمشیرہ او رستہ وی بند کر ڈتے :)
  19. محمد عبدالرؤوف

    سات ڈیجیٹل محفلین

    حاضر
Top