اوپر فورم کا ایک آپشن موجود ہے وہاں جا کر کلک کریں آپ کو بہت سے زمرے دکھائی دیں گے۔ ان شاءاللہ آپ کو وہاں پر اپنی پسند یا ضرورت کا زمرہ ضرور مل جائے گا
محمد احمد بھائی نئے محفلین ہیں انہیں شاید زمروں کا علم نہیں ہے
محمد احمد مصطفوی بھائی آپ کو اگر زمروں کے انتخاب میں مشکل ہو تو کوائف نامہ میں پوچھ لیا کریں ان شاءاللہ محفلین ضرور آپ کی رہنمائی کریں گے
"بیگم فوراً تصحیح کرتے ہوئے بولی: وئے نامراد جاہلا، شودا ہوسِیں تْوں، ایہہ رات دا بچیا پیا ٹْکر ہا، میں اْوہو چا آئی آں۔ ہنڑ ڈسا ایہہ لنچ اے یا پَیو تیڈے دا ڈنر اے؟ اب صاحب مارے حیرت کے اپنی زوجہ کو دیکھ رہے تھے۔"
بہت خوب...
باقاعدہ ادارے سے تو ممکن نہیں، ویسے عامر سہیل صاحب آسان عربی سکھاتے ہیں صرف نحو کے بغیر، یوٹیوب پر ان کے مکمل کورس بھی موجود ہیں
اسامہ سرسری بھائی بھی صرف نحو کے کورس کرا رہے ہیں۔ اب یہی سوچ رہا ہوں کہ کون سا شروع کیا جائے