نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    کراچی کے مسائل حل کرنے کے لیے وفاق اورسندھ کی مشترکہ کمیٹی قائم

    کراچی کے مسائل حل کرنے کے لیے وفاق اورسندھ کی مشترکہ کمیٹی قائم ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے ملاقات میں چیئرمین این ڈی ایم اے جنرل محمد افضل بھی اجلاس میں شریک اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی اسد عمر سے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے جس میں وفاق اور سندھ کے...
  2. جاسم محمد

    ہمارا مستقبل چین کیساتھ جڑا ہے،پاکستان اسرائیل کوکبھی تسلیم نہیں کریگا:وزیراعظم

    وزیر اعظم کے اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے بیان پر فلسطین کا اظہارِ تشکر ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے فلسطینی سفارت خانے نے اظہارِ تشکر کے لیے پاکستان کے نام خط لکھا ہے۔(فوٹو، فائل) اسلام آباد: پاکستان میں فلسطینی سفارت خانے کی جانب سے وزیر اعظم پاکستان کے اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے بیان کا خیر...
  3. جاسم محمد

    وفاقی حکومت کا مونال ریسٹورنٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ

    دیکھتے ہیں یہ ریستوران واقعی میں ختم ہوتا ہے یا فوج کی تحویل میں دے دیا جاتا ہے :)
  4. جاسم محمد

    کیربئین پریمئیر لیگ 2020

    محفل پر بھی ایجنسیاں موجود ہیں؟ :)
  5. جاسم محمد

    تحریک انصاف حکومت کے 2 سال، ایک کلو چینی 40 روپے، 20 کلو آٹا 232 روپے مہنگا

    آٹا چینی انکوائری رپورٹ تو بن چکی ہے۔ بس اس پر عمل درآمد باقی ہے۔
  6. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نوکری کی تے نخرہ کی
  7. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جمہوریت میں کوئی بھی تنقید و تضحیک سے مبرا نہیں ہوتا۔ اداروں کا تقدس اور توہین عدالت جیسے مضحکہ خیز قوانین صرف پاکستانی جمہوریت میں ہی ہیں
  8. جاسم محمد

    حکومت کا آئی پی پیز کے ساتھ نیا معاہدہ ہوگیا، بجلی سستی ہوجائے گی، وزیراعظم

    نیا پاکستان تو بن نہیں پا رہا ہے اس لئے جو بنا ہوا ہے اسے توڑ پھوڑ رہے ہیں
  9. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  10. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیوں کیا نواز شریف اور افواج پاکستان قومی مقدسات ہیں جن کا مذاق اڑانا ٹھیک نہیں ؟
  11. جاسم محمد

    وفاقی حکومت کا مونال ریسٹورنٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ

    وفاقی حکومت کا مونال ریسٹورنٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں مارگلہ کے جنگلات میں موجود مونال ریسٹورنٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر زرتاج گل کا کہنا ہے کہ یہ اہم...
  12. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ۸ ہفتے کی طبی ضمانت لے کر ۸ ماہ تک ملک سے مفرور ہونے والا سزا یافتہ مجرم لندن میں ہشاش بشاش پایا گیا۔ طب کی دنیا میں حیرت انگیز معجزہ رونما ہوگیا
  13. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ۲۰۱۸ عام انتخابات میں آر ٹی ایس سسٹم بیٹھ گیا تھا۔ اب کونسا سسٹم بیٹھ گیا؟ :)
  14. جاسم محمد

    خواتین صحافیوں کو دھمکیاں: آئی ایس پی آر، وزارت اطلاعات کے نمائندے کمیٹی میں طلب

    آجکل ٹویٹر نے ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے جسے فعال کر لینے کے بعد ٹویٹ کے نیچے صرف وہی لوگ کمنٹ کر سکتے ہیں جنہیں آپ فالو یا مینشن کرتے ہے۔ جن لوگوں کو ٹرولز زیادہ تنگ کرتے ہیں ان کو چاہیے ٹویٹر کے اس جدید فیچر کا بھرپور فائدہ اٹھائیں زبردست۔ شکر ہے حکومت کا بھی اس معاملہ میں موقف سامنے آیا...
  15. جاسم محمد

    متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تاریخی امن معاہدہ

    اچھا ہے اگر امارات کو اسرائیلی مخالفت پر یہ طیارے نہ ملے تو وہ امن معاہدہ ختم کر دے گا۔ پیچھے اسرائیل میں وزیراعظم نیتانیاہو کی کرسی خطرہ میں پڑ گئی ہے کیونکہ نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع خود سابق آرمی چیف ہیں۔ جن ان کو اس امن معاہدہ سے مکمل لا علم رکھا گیا تھا۔
  16. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  17. جاسم محمد

    متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تاریخی امن معاہدہ

    امارات کو اپنے دفاع کیلئے امریکی جنگی ساز و سامان درکار تھا جس پر اسرائیل کو تحفظات تھے۔ اب جبکہ امن معاہدہ ہو چکا ہے اور اسرائیل خود ایف 35 استعمال کرتا ہے اس لئے امارات کو بھی یہ فروخت کیے جا سکتے ہیں۔ امارات اور اسرائیل کو مشترکہ طور پر خطے کے کس ملک سے خطرہ ہے وہ مجھ سے بہتر آپ جانتے ہیں :)
  18. جاسم محمد

    متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تاریخی امن معاہدہ

    امن معاہدہ کے تحت امریکہ امارات کو اپنے جدید ترین ایف 35 طیارے فراہم کرے گا: US to sell F-35 jets to UAE as part of Israel deal
Top