'کراچی میں نیا ضلع بن سکتا ہے تو نیا صوبہ بھی بن سکتا ہے'
ویب ڈیسک
August 20, 2020
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کیماڑی کو ضلع بنانے کا فیصلہ مستر دکردیا۔
ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری کا کہناہےکہ پیپلز پارٹی جعلی مینڈیٹ دکھانے کے لیے...