وزارت اطلاعات نےتحریک انصاف حکومت کی دو سالہ کارکردگی پر 200 صفحات پہ مبنی مفصل رپورٹ جاری کر دی ہے۔ جن کو ابھی بھی لگ رہا ہے یہ ملک ان دو سالوں میں تباہ و بربا د ہو گیا وہ یہ رپورٹ پڑھ سکتے ہیں۔
ہمارا مستقبل چین کیساتھ جڑا ہے،پاکستان اسرائیل کوکبھی تسلیم نہیں کریگا:وزیراعظم
Published On 18 August,2020 10:35 pm
اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک اور واضح موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پاکستان نے کلیئر کر دیا تھا کہ جب تک فلسطینیوں کو حق نہیں ملتا، اسرائیل کو...
نرگس ماولوالا: ایم آئی ٹی کے شعبہ سائنس کی نئی سربراہ پاکستانی نژاد خاتون سائنسدان
18 اگست 2020، 21:01 PKT
اپ ڈیٹ کی گئی 2 گھنٹے قبل
،تصویر کا ذریعہMIT
،تصویر کا کیپشن
نرگس ماولوالا ایم آئی ٹی کے شعبہ سائنس کی پہلی خاتون سربراہ ہیں۔
امریکہ کی معروف اور سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں سب سے...
تحریک انصاف حکومت کے 2 سال، ایک کلو چینی 40 روپے، 20 کلو آٹا 232 روپے مہنگا
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دو سال مکمل ہوگئے اور اس دوران مہنگائی میں نمایاں اضافہ ہوا۔
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے سستی اشیاء کی فراہمی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اور حکومت کے 2 سال کے دوران مہنگائی میں...
اسی لئے حکومت دیگر مافیاز کے ساتھ ساتھ میڈیا مافیا سے بھی لڑ رہی ہے۔ خیر میڈیا مافیا کو تو ہم سوشل میڈیا پر درست کر سکتے ہیں البتہ دیگر مافیاز کو ٹھیک کرنا حکومت کا ہی کام ہے :)
ابھی وزیر اعظم عمران خان نے جاری انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ چینی مافیا نے ایف آئی اے کے سربراہ کو دوران تفتیش دھمکیاں دی ہیں۔ کیا اسٹیبلشمنٹ ہی واحد مافیا ہے جو کسی آئین و قانون کے تابع نہیں؟
ظاہر ہے ماضی میں کئے گئے آئی پی پیز کے ساتھ غلط معاہدوں کا بوجھ غریب عوام کو ہی اٹھانا ہے۔ ابھی وزیر اعظم سے جاری انٹرویو میں یہی باتیں ہو رہی ہیں۔ دیکھیں دنیا نیوز کامران خان کے ساتھ
۲۰۳۰ تک یہ معاہدے ایکسپائر ہو جائیں گے اور بڑے ہائیڈل ڈیم مکمل جس کے بعد بجلی یقیناً سستی ہوگی۔ فی الحال سستی...
مشکل کام ہے۔ بجلی سیکٹر میں گردشی قرضہ پہلے ہی ڈبل ہو چکا ہے۔ ماشاءاللہ پرانی حکومتوں نے پاکستان کے مفاد میں معاہدے ڈالروں میں کر رکھے ہیں۔ یوں جب پاکستانی روپیہ گرتا ہے تو قرضہ اور بجلی کے بلز دونوں بڑھ جاتے ہیں۔ اینگرو کی حالیہ رپورٹ کے مطابق اگر صورت حال یہی رہی تو ۲۰۲۵ تگ گردشی قرضہ ۴ ہزار...