نتائج تلاش

  1. وجی

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    صبح بخیر محفل ۔
  2. وجی

    تعجب ۔۔۔

    حضرت وقار علی ذگر صاحب آپ نے سیلاب کے بعد والی بوئے جانے والی فصل کو دیکھا ہے ۔ سب سے زیادہ پیداوار دیتی ہے وہ پتہ ہے کیوں کہ سیلاب کی وجہ سے پوری زمین میں پانی پھیل جاتا ہے اور ساتھ ساتھ اہم جزئیات بھی پھیلاتا ہے۔ تو اس پاکستانی جمہوری نظام کو بھی وقتا فوقتا ایسے سیلاب کی ضرورت پڑتی رہتی ہے ۔
  3. وجی

    تعجب ۔۔۔

    اللہ پاکستان افواج کو ہمت و حوصلہ عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
  4. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غیر حاضری رہی ہماری ۔
  5. وجی

    تعجب ۔۔۔

    تعجب تو ہمیں یہ ہے کہ کرپٹ سیاستدانوں میں پہلے نمبر پر کون ہے؟؟
  6. وجی

    مبارکباد امین بھیا اور مہ جبین بہنا کو دوہری خوشیاں مبارک 3>

    اسی سے ملتا جلتا یا پھر مطلب میں ملتا ہے رکھ لیں ۔ میرا خیال ہے حمزہ کامطلب شاید "شیر " کے ہیں۔
  7. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈاکٹر سے دور رہیں تو اچھا ہے ۔
  8. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر ہے سب وہاں
  9. وجی

    درجہ حرارت

    گرمی ہے آج تو
  10. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور جی
  11. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شریف لوگ ہیں ہم تو
  12. وجی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  13. وجی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  14. وجی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  15. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب میں رہنے والے بھی ؟؟
  16. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جناب آپ سب کو شب بخیر
Top