جب کچھ فوجی اپنے ہی فوج کی دوسری ٹیم پر فائر کردے اسکو فرینڈلی فائر کہاجاتا ہے۔
ایسی بہت سی مثالیں خاص طور پر امریکی فضائیہ سے منصوب ہیں
میں ایک بی بی سی کی ڈاکیومنٹری دیکھ رہا تھا جس میں امریکی افواج کے ساتھ صحافی افغانستان میں دیکھایا گیا۔
ایک فوجی پوسٹ پر موجود بری فوج نے فضائیہ سے مدد...