نتائج تلاش

  1. وجی

    محفل کی بارہ دری

    ہم کہیں ایسا نہ ہو آپ بھی شمشاد بھائی کی طرح خدا حافظ کہ دیں۔
  2. وجی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  3. وجی

    شیطان گوٹ جھیل: سوات میں واقع شیطان کا کونا!

    arifkarim صاحب ہم نے تو آپ سے پوچھا تھا ؟؟
  4. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قصور کس کا ہے پھر؟؟
  5. وجی

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ ہم بھی بخیر ہیں آپ بڑے دنوں بعد نظر آئے یہاں خیر تھی۔
  6. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطے کو یاد کیا جائے شمشاد بھائی کیوں نہیں آرہے یہاں
  7. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے آپ ٹھیک کہ رہے ہوں ۔
  8. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح صبح کن باتوں کو لے کر بیٹھ گئے ہیں جناب۔
  9. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب سے پہلے اس "ژولیدہ" سے تشریح عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی ۔
  10. وجی

    شیطان گوٹ جھیل: سوات میں واقع شیطان کا کونا!

    زبردست بہت خوبصورت ۔ یہ جبہ سے مراد مالم جبہ ہے؟؟
  11. وجی

    خواہشات کا ستیاناس

    اور آپکو کوئی آئینہ دیکھا دے کاش ہمیں کوئی گاڑی چلانا سیکھا دیں
  12. وجی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیا حال ہے چاچو کا کیا ہے آپکا ؟؟
  13. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست سلسلہ چل رہا ہے یہاں تو۔
  14. وجی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  15. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لے دس اے وی کوئی گل ہوئی
  16. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرق تو ہوگا کچھ ۔
  17. وجی

    خواہشات کا ستیاناس

    اور آپ کا تبادلہ کہیں اور گرم علاقہ میں ہوجائے اللہ کرے کراچی میں برف باری ہو ۔
  18. وجی

    ورچوئل یونیورسٹی

    Axact اور ورچوئل یونیورسٹی کا کیا تعلق ؟؟
  19. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غریب آدمی ہم ہوئے پھر۔
  20. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہوتا ہے کہ شنواری ہر دوسری گلی میں کھلا ہوا ہے ویسے یہ "شنواری " سے مراد کیا ہے؟؟
Top