اچھا بھئی میں ہی بھناڈا پھوڑ دیتی ہوں آج فہیم بھائی کی مجھ سے چھوٹی سی ملاقات ہوئی، فہیم بھائی میری یونیوورسٹی میں کسی کام سے آئے تھے تو وہ مجھ سے بھی ملے۔۔۔ ہماری ملاقات تقریبا" آدھا گھنٹے کی رہی کیونکہ میرے پاس وقت کی کافی کمی تھی(اور یہ میں سچ کہہ رہی ہوں کوئی مذاق نا سمجھے:p ) کلاس سے بھاگتی...