ہی ہی ہی بھئی انہوں نے ہی پوچھا تھا نہ کتنی مانو ہیں تو میں نے بتا دیا:heehee: میں اللہ کا کرم ہے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں آپ سنائیں کیسی ہیں اور آج کل کیا ہورہا ہے:)
واہ اسکو کہتے ہیں ملاقات پھر جب عبشہ جیسا کیوٹ میزبان ہو تو خود بخود ہی مزا بھی آئے۔۔۔۔۔ ویسے ان تصاویر دیکھ کر میں نے تو اب قیصرانی انکل ہی کہنا ہے ۔۔۔ ٹھیک ہے نا:)
ایک تو میں ہوں مانو اور عائشہ اور عینی بھی ہیں۔۔۔ ویسے خوش آمدید۔۔۔ آج کل تو ہر جگہ مجھے نئے نئے لوگ نظر آرہے ہیں۔۔۔۔۔ ویسے رومن میں مزا نہیں آتا اس لئے کوشش کرکے اردو کی طرف ہی آجائیں:)