ہمممم سچ بولوں تو سمجھ نہیں آتا اتنا مجھے ویسے ، میری ایک اسکول کی ٹیچر تھیں جنکی ڈیتھ ہوگئی تھی اور میری یونیورسٹی کی ٹیچر ہیں۔۔۔۔ باقی میں لوگوں کو زیادہ آئڈیلاز نہیں کرتی ۔۔۔ لوگوں کی اچھی عادات دیکھ کر اپنانے کی کوشش کرتی ہوں پر بہت کم شخصیات ایسی ہونگی جنہیں میں کہہ سکوں کہ یہ میری پسندیدہ...