سینے سے دل کا لٹنا ہیں بھول ہم چکے پر
اس دل کا ہم لٹیرا بھولے نہیں ابھی تک
---------------------------------- رواں صورت یوں ہو گی
سینے سے دل کا لٹنا کب کے بھلا چکے ہیں
دل کا مگر لٹیرا بھولے نہیں ابھی تک
دیکھا ہے آئینے کو اب بھی اسی طرح سے
بے شک وہ چہرا میرا بھولے نہیں ابھی تک...