نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    شاہ اللہ دتّہ غار

    دفتر واپس پہنچنا تھا سو اس لیے یہاں پانی میں اترنے کا کشٹ ہی نہیں کیا۔ :) شکریہ جناااب
  2. نیرنگ خیال

    شاہ اللہ دتّہ غار

    یہ بات تو سب کو پہلے سے ہی معلوم ہے۔۔۔ :p اصلاحی بھائی۔۔۔۔ :bighug:
  3. نیرنگ خیال

    شاہ اللہ دتّہ غار

    بہت شکریہ شاہ جی۔۔۔۔ :) اس سے بھی زیادہ شفاف پانی کے چشمے میں نے یہاں شئیر کیے ہیں عباس۔۔۔۔ مثال کے طور پر نیلا واہن اور لوئے دندی والے۔۔۔ بہت شکریہ :) شکریہ غدیر۔۔۔ :) اس پذیرائی پر ممنون ہوں سر۔۔۔۔
  4. نیرنگ خیال

    شاہ اللہ دتّہ غار

    اپنے گاؤں کی یاد دلاتا ایک منظر اندر سے باہر ایک چھوٹا منظر چشمے پر ایک الوداعی نظر۔۔۔ اگر دفتر واپس نہ جانا ہوتا تو اس میں ڈبکیاں لگائے بغیر نہ جاتے
  5. نیرنگ خیال

    شاہ اللہ دتّہ غار

    مقامی افراد نے آنے والوں کے لیے بیٹھنے کا کچھ انتظام کر رکھا ہے میں اور دوست خوش گوار موڈ میں باباجی کے ساتھ گفتگو سے پتا چلا کہ وہ یہاں پر گزشتہ 64 سال سے مقیم ہیں۔ بچوں کے لیے لٹکائے گئے جھولے اپنے بچپن کی یاد دلاتے ہیں۔
  6. نیرنگ خیال

    شاہ اللہ دتّہ غار

    غاروں کا ایک منظر ایک اور منظر جب ہم اس دیوار پر چڑھے تو ایک مقامی آدمی نے ہمیں کہا ۔۔۔ دھیان سے۔۔۔ دیوار گر نہ جائے غار کے اندر سے باہر کا منظر ایک اور منظر غار کے تنگ راستے سے باہر نظر آتا ایک چھوٹا سا منظر
  7. نیرنگ خیال

    شاہ اللہ دتّہ غار

    جب ہم وہاں پہنچے تو ایک مقامی نوجوان تالاب میں چھلانگ لگا رہا تھا غاروں کا بیرونی منظر برسوں شاید صدیوں پرانے درخت۔۔۔ کتنے زمانوں کو بستے اجڑتے دیکھا ہوگا ان جڑوں نے
  8. نیرنگ خیال

    شاہ اللہ دتّہ غار

    سڑک کے اوپر بہتا صاف پانی۔۔۔ مارگلہ پہاڑیوں کے دامن کا دلفریب منظر
  9. نیرنگ خیال

    شاہ اللہ دتّہ غار

    گاؤں کی سڑک کے کنارے چشمے کا بہتا ہوا شفاف پانی چشمے کے پانی کی گزرگاہ۔۔۔ درختوں کے درمیان سے پھوٹتے پانی کا دلفریب منظر۔۔۔۔
  10. نیرنگ خیال

    شاہ اللہ دتّہ غار

    شاہ اللہ دتّہ مارگلہ کی پہاڑیوں (اسلام آباد) کے دامن میں آباد صدیوں پرانا گاؤں ہے۔ مغلوں کے دور حکومت کے بعد اس گاؤں کا نام درویش شخصیت "شاہ اللہ دتّہ" کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔ گاؤں کی وجہ شہرت اس کا قدرتی حسن اور تاریخی پس منظر ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ گاؤں سات سو سال سے بھی زیادہ پرانا ہے۔...
  11. نیرنگ خیال

    ایک سابق محفلین سے ملاقات!

    زبردست۔۔۔۔
  12. نیرنگ خیال

    :)

    :)
  13. نیرنگ خیال

    سر آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی۔ اللہ سبحان و تعالیٰ آپ پر اپنی رحمتوں کا سایہ رکھے۔

    سر آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی۔ اللہ سبحان و تعالیٰ آپ پر اپنی رحمتوں کا سایہ رکھے۔
  14. نیرنگ خیال

    درست کہا احمد بھائی۔۔۔ سر کی محبت کا مقروض ہوں۔ آسی صاحب نے ہمیشہ شفقت فرمائی ہے۔

    درست کہا احمد بھائی۔۔۔ سر کی محبت کا مقروض ہوں۔ آسی صاحب نے ہمیشہ شفقت فرمائی ہے۔
  15. نیرنگ خیال

    یہ تبسم تو ہے چہروں کی سجاوٹ کے لیے ۔۔۔۔۔ ورنہ احساس وہ دوزخ ہے کہ جلتے رہیے

    یہ تبسم تو ہے چہروں کی سجاوٹ کے لیے ۔۔۔۔۔ ورنہ احساس وہ دوزخ ہے کہ جلتے رہیے
  16. نیرنگ خیال

    جناااااب

    جناااااب
  17. نیرنگ خیال

    نہیں حضور۔۔۔ ایسی کوئی بات نہیں۔۔۔

    نہیں حضور۔۔۔ ایسی کوئی بات نہیں۔۔۔
  18. نیرنگ خیال

    کوائف نامے میں تحذیف کی سہولت موجود ہے۔ لیکن عوامی سطح پر کیے گئے تبصرے ختم کرنا ممکن نہیں۔ ہاں...

    کوائف نامے میں تحذیف کی سہولت موجود ہے۔ لیکن عوامی سطح پر کیے گئے تبصرے ختم کرنا ممکن نہیں۔ ہاں اگر ختم کرنا ضروری ہیں تو انتظامیہ کو رپورٹ کر کے ختم کروائے جا سکتے ہیں۔ ذاتی گفت و شنید کے لیے بائیں سمت اوپر مکالمات کی سہولت موجود ہے۔
Top