شاہ اللہ دتّہ غار

نیرنگ خیال نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 4, 2015

  1. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,018
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    شاہ اللہ دتّہ مارگلہ کی پہاڑیوں (اسلام آباد) کے دامن میں آباد صدیوں پرانا گاؤں ہے۔ مغلوں کے دور حکومت کے بعد اس گاؤں کا نام درویش شخصیت "شاہ اللہ دتّہ" کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔ گاؤں کی وجہ شہرت اس کا قدرتی حسن اور تاریخی پس منظر ہے۔
    کہا جاتا ہے کہ یہ گاؤں سات سو سال سے بھی زیادہ پرانا ہے۔ اور اسی راستے کو "کابل" سے "گندھارا شہر" ٹیکسلا آنے کے لیے الیگزینڈر اور شیر شاہ سوری نے استعمال کیا۔اس کے علاوہ مغل اور دیگر بادشاہ اسی راستے کو افغانستان اور ہندوستان آنے جانے کے لیے استعمال کرتے تھے۔

    چونکہ یہ جگہ زیادہ دور نہ تھی۔ سو منصوبہ یہ تھا کہ دوپہر کے کھانے کے وقفے کے دوران ہی وہاں سے چکر لگا کر واپس آجایا جائے۔ اور ہم اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے میں کامیاب بھی رہے۔۔۔ :)

    ہماری منزل
    [​IMG]

    وہاں پر ایک بہت قدیم پانی کا چشمہ بھی ہے۔ جس پر انسانی ہاتھوں نے ایک تالاب سا بنا رکھا ہے۔ اس تالاب کے ایک سرے سے پانی داخل ہوتا ہے۔ اور دوسرے سرے سے نکل جاتا ہے۔
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 14
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
  2. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,018
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    گاؤں کی سڑک کے کنارے چشمے کا بہتا ہوا شفاف پانی
    [​IMG]

    [​IMG]

    چشمے کے پانی کی گزرگاہ۔۔۔ درختوں کے درمیان سے پھوٹتے پانی کا دلفریب منظر۔۔۔۔
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 13
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  3. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,018
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    سڑک کے اوپر بہتا صاف پانی۔۔۔
    [​IMG]

    مارگلہ پہاڑیوں کے دامن کا دلفریب منظر
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 11
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  4. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,018
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    جب ہم وہاں پہنچے تو ایک مقامی نوجوان تالاب میں چھلانگ لگا رہا تھا
    [​IMG]

    غاروں کا بیرونی منظر
    [​IMG]

    برسوں شاید صدیوں پرانے درخت۔۔۔ کتنے زمانوں کو بستے اجڑتے دیکھا ہوگا ان جڑوں نے
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 11
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  5. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,018
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    غاروں کا ایک منظر
    [​IMG]

    ایک اور منظر
    [​IMG]

    جب ہم اس دیوار پر چڑھے تو ایک مقامی آدمی نے ہمیں کہا ۔۔۔ دھیان سے۔۔۔ دیوار گر نہ جائے
    [​IMG]


    غار کے اندر سے باہر کا منظر
    [​IMG]

    ایک اور منظر
    [​IMG]

    غار کے تنگ راستے سے باہر نظر آتا ایک چھوٹا سا منظر
    [​IMG]


     
    • زبردست زبردست × 13
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  6. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,018
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    مقامی افراد نے آنے والوں کے لیے بیٹھنے کا کچھ انتظام کر رکھا ہے
    [​IMG]

    میں اور دوست خوش گوار موڈ میں
    [​IMG]

    باباجی کے ساتھ گفتگو سے پتا چلا کہ وہ یہاں پر گزشتہ 64 سال سے مقیم ہیں۔ بچوں کے لیے لٹکائے گئے جھولے اپنے بچپن کی یاد دلاتے ہیں۔
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 13
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  7. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,018
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اپنے گاؤں کی یاد دلاتا ایک منظر
    [​IMG]

    اندر سے باہر ایک چھوٹا منظر
    [​IMG]

    چشمے پر ایک الوداعی نظر۔۔۔ اگر دفتر واپس نہ جانا ہوتا تو اس میں ڈبکیاں لگائے بغیر نہ جاتے
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 18
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  8. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,429
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کیا کہنے
    جب بھی کچھ لاتے ہیں خاصے کی چیز لاتے ہیں
    بہت زبردست شراکت
    شاد و آباد رہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  9. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,395
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    کیا جگہ ڈھونڈی ہے مُرشد۔
    پاکستا ن میں اتنا صاف پانی دیکھ کر بے اختیار ڈبکی مار نے کو دل کرتا ہے۔
    بہت عمدہ جگہ اور شاندار تصویری سفر نامہ۔
    اشتراک کا بہت بہت شکریہ مرشد۔
    آداب
    :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  10. غدیر زھرا

    غدیر زھرا لائبریرین

    مراسلے:
    3,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    بہت زبردست نین بھیا۔۔۔۔ جی خوش ہو گیا قدرت کی رعنائیوں کو دیکھ کر :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,630
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,018
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    بہت شکریہ شاہ جی۔۔۔۔ :)

    اس سے بھی زیادہ شفاف پانی کے چشمے میں نے یہاں شئیر کیے ہیں عباس۔۔۔۔ مثال کے طور پر نیلا واہن اور لوئے دندی والے۔۔۔
    بہت شکریہ :)

    شکریہ غدیر۔۔۔ :)

    اس پذیرائی پر ممنون ہوں سر۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. آوازِ دوست

    آوازِ دوست محفلین

    مراسلے:
    1,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تصویریں تو اچھی ہیں ہی مزید ہمیں یہ بھی پتا چل گیا کہ آپ دفتری اوقات میں باہر جا کر کیا گُل کھِلاتے ہیں :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    یہ تو اپنے نیرنگ بھائی کا دھاگہ ہے ۔
    کیا غضب نیرنگ بھائی ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,018
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    یہ بات تو سب کو پہلے سے ہی معلوم ہے۔۔۔ :p

    اصلاحی بھائی۔۔۔۔ :bighug:
     
  16. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,755
    موڈ:
    Cheerful
    بہت خوب! :)
    پہلے تو آپ کپڑوں سمیت نہائیاں کرنے کی تصاویر شائع کردیتے تھے۔ اب کیا اس پر بھی سنسر ہو گیا ؟ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,629
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    :zabardast1: خوبصورت مناظرات بھی لطف آیا دیکھ کر
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,018
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    دفتر واپس پہنچنا تھا سو اس لیے یہاں پانی میں اترنے کا کشٹ ہی نہیں کیا۔ :)
    شکریہ جناااب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    جب بھی اسلام آباد کا سفر ہوا ضرور چکر لگے گا۔ ان شاء اللہ۔بہترین جگہ۔
    اگر مصروفیات آڑے نہ ہوں تو ہم بھی بوری بستر لیے40 سال سے کم نہیں گزاریں گے۔ گھر کے لیے جگہ خریدی جاسکتی ہے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    بہت خوبصورت مناظر ہیں۔ میرا تو ہمیشہ سے یہی ماننا ہے کہ مارگلہ ہلز کے ارد گرد کے مناظر دنیا کے حسین طرین مناظر میں سے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر