پہلا آدمی: یار یہ آدمی دیہاتی ہے
دوسرا آدمی: نہیں یار۔۔۔ یہ تو بڑا بابو آدمی ہے۔۔۔
پہلا آدمی: میں نے اس کو مٹی کی خوشبو سونگھ کر روتے دیکھا ہے۔۔۔
دوسرا آدمی: میں نے اس کو ماحولیاتی آلودگی اور بیماریوں پر درس دیتے دیکھا ہے۔ باؤ لوگوں کو بیماری ہوتی ہے بولنے کی۔
پہلا آدمی: نہیں یار۔۔۔۔ تم اس کو...