منہاج القرآن کی ویب سائٹ پر ان کا موقف پڑھا تو پڑھ کر افسوس ہوا کہ انہوں نے شیخ صاحب کی شخصیت کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت کے برابر کرنے کی کوشش کی ہے ۔
استفراللہ الذی لا الہ الا ھوالحی القیوم و اتوب الیہ
اللہ طاہر قادری صاحب کو ہدایت نصیب کرے
میرے خیال میں فونٹ کریئیٹر میں ہی اگر درج ذیل فائل میں نشان زدہ حصے کا ای پی ایس شاکر القادری بھائی فراہم کر دیتے ہیں تو کورل ڈرا کی ضرورت نہیں پڑےگا۔ (جہاں تک میری چھوٹی سی سمجھ ہے(
اور اس کے لئے میرے خیال سے جمیل نستعلیق کے لیگیچر منتخب کئے جائیں تو اچھا رہے گا۔
فنڈنگ والی تجویز سے میںبھی مکمل اتفاق رکھتا ہوں۔ اور اس میں بیرون ممالک میں مقیم اراکین کی تھوڑی مدد بھی زیادہ کے برابر ہوگی۔ لہذا اس سلسلے میں مزید دیر نہیں ہونی چاہئے۔