فرحان آپ الطاف حسین کا موقف چھوڑیں وہ تو کسی کو بھی مسلمان کہہ دیں گے۔ آپ ذاتی طور پر یہ بتائیں کہ پاکستان میں دوسرے مذاہب کو تبلیغ کی اجازت ہونی چاہیے یا نہیں۔
محفل پر خوش آمدید
ویسے مجھے شک ہے :chatterbox:
کہ کہیں یو ایس سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ والے فواد تو نہیں۔
شمشاد بھائی ذرا آئی پی چیک کر کے بتائیں کہ کراچی سے ہیں ؟
میں تو مذاق کر رہا تھا۔ :dancing: