نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    نہیں یہ لڈو خوشی نہ ہونے کی خوشی میں ہیں
  2. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    عقلمند ہیں آپ
  3. dxbgraphics

    جھنڈے چاہے کھا لو

    پاکستان کا جھنڈا بھی فراہم کر دیں تو مزا آجائے کھا کر
  4. dxbgraphics

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    فی مکتب۔ الحین اشتغل بالجہاز
  5. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    لڈو کون کھلارہا ہے سب کو
  6. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    فرار کون ہوا ہے ف سے
  7. dxbgraphics

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    مہوش بہن ایم کیو ایم نے ڈرون حملوں کی کبھی مذمت نہیں کی۔ اس کے بارے میں کچھ جاننا چاہوں گا۔
  8. dxbgraphics

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  9. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    کمال ہے دونوں لڑیوں میں ک سے پالا پڑ گیا۔
  10. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    کوئی بھی ہو لیکن تلاش جاری ہے اور تحقیقات بھی ہورہی ہیں کہ کس کو تلاش کیا جارہا ہے
  11. dxbgraphics

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    وقت کی کمی کے باعث مستورات کے ایریا میں آج کل جاسوسی سے قاصر ہوں آپی۔ ورنہ بڑے کام کام کی پکی ہوئی خبریں لاتا شمشاد بھائی کیف حالک
  12. dxbgraphics

    ویلکم بیک کاشفی ویلکم بیک

    خوش آمدید کاشفی بھائی چلیں یہ اچھا ہوا کہ آپ کو جدائی تھوڑی سہنی پڑی میں نے تو دو مہینے بڑی مشکل سے گذارے
  13. dxbgraphics

    مبارکباد 12 نومبر م م مغل کو دنیا پر تشریف آوری کی مبارکباد

    اللہ آپ کو سمیت ہم سب کے دینی و دنیاوی کامیابیاں نصیب کرے۔۔ آمین
  14. dxbgraphics

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    یہ سب حالات مظلوم مولانا پرویز مشرف سید *حمت اللہ علیہ کے پیدا کردہ ہیں۔ 2002 سے پہلے کوئی مستند خبر ہی کا حوالہ دے دیجئے مولوی حضرات نے کوئی دہشت گردی کی ہو نیز کہوٹہ کے قریب افغانی لباس میں چار امریکیوں کے بارے میں کیا کہیں گی۔ جن کا ریکارڈ بھی ایمبیسی میں نہیں؟
  15. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    پتہ نہیں کیا بات چیت ہورہی ہے یہاں
  16. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    شہر میں کیا سویرا اور کیا رات
  17. dxbgraphics

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  18. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    اب میں بولوں کہ نہ بولوں السلام علیکم کون کون ہے
  19. dxbgraphics

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    ذہن میں کچھ نہیں بیٹھا۔ وضاحت کی جائے تاکہ پچھلے صفحےپر جانے کی ضرورت نہیں پڑے
  20. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    غیر ضروری باتوں سے اجتناب کیجئے
Top