نبیل بھائی آپ کی بات واقعی قابل غور ہے۔ میں تو چھ سال سے فونٹ سازی سے دور ہوں اب بلکل بھول چکا ہوں تقریبا۔
اگر نوری نستعلیق کے 86 سے زائد فونٹ محفل کے دوستوں کی محنت سےاوپن ٹائپ میں تیار ہوسکتے ہیں تو اس کا بھی کوئی راستہ ضرور نکالا جاسکتا ہے۔
فرحان صاحب آپ کی بات درست ہے کہ علماء کرام اپنا کردار ادا کریں۔
لیکن تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی علماء کرام نے اپنا کردار ادا کرنے کی کوشش کی ہے تو ان پر طالبان اور انتہاپسندی کا الزام عائد کیا گیا ہے
اب ان پیج کی ضرورت باقی نہیں رہی۔ محفل کے بہت سے دوستوں کی انتھک محنت سے اردو اوپن ٹائپ فونٹ کافی سارے منظر عام پر لائے جاچکے ہیں۔
آپ جمیل نستعلیق، علوی نستعلیق محفل میں تلاش کر لیں ڈاونلوڈ لنک آپ کو مل جائے گی
ishi یا عارف کریم اگر آئے تو آپ کو لنک فراہم کر دیں گے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
سرکاری خبروں کے مطابق ملک میں دہشت گردی کی نئی لہر جس میں عوام کونشانہ بنایا جارہا ہے اس میں بھارت ملوث ہے
ہماری حکومت ابھی تک اسمبلیوں میں بحث اور ملاقاتوں پر ملاقاتیں کر رہے ہیں جس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلتا