شروعات تو کر دی گئی ہیں۔ دیکھتے ہیں کہاں تک جاتی ہے۔ ماضی میں جو احتساب کے نام پر یہاں ڈرامے ہوتے رہے ہیں وہ کسی سے ڈھکے چھپے نہیں۔
زرداری 11 سال جیل میں رہا۔ جب اس کے کرپشن کیسز میچور ہو کر سزا کے قریب پہنچ گئے تو اسے مشرف نے این آر او دے دیا۔
نواز شریف 99 میں تختہ الٹ دئے جانے کے بعد کچھ...