جس ملک میں ججوں کا ڈیم بنانا، خفیہ ایجنسیوں کا بلیک میلنگ کیلئے خفیہ ویڈیوز جمع کرنا، وکیلوں کا ہسپتالوں پر دھاوا بولنا، جرنلسٹوں کا ذاتی جہاز رکھنا، بیروکریٹس و جرنیلوں کا اندر اور باہر بڑے بڑے کاروبار کرنا معمول کا حصہ ہو۔ وہاں وڈیرے، لوہار اور کرکٹر اگر وزیر اعظم بن بھی گئے تو کیا فرق پڑتا...