خوش آتا نہیں مجھ کو ترا تیشہِ افکار
سر گشتہِ آفت ہے یا سر گشتہِ تریاک
دوسرے مصرعے میں کچھ ٹائپنگ کی غلطی ہے شاید کہ بحر سے خارج ہو گیا ہے
تریاک؟ کیا تریاق مراد ہے؟ جو قافیہ نہیں ہو سکتا
باقی اشعار میں عروضی خامی تو کوئی نظر نہیں آتی۔
معنوی اعتبار سے میں خود کو اس کا اہل نہیں سمجھتا۔ سید عاطف...