نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  2. سیدہ شگفتہ

    الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط

    ثبوت بھی دینا ہو گا شمشاد بھائی کہ آپ نے پابندیوں پر عمل کیا ہے مکمل
  3. سیدہ شگفتہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    سعود بھائی، ایک تالا فوری درکار ہے
  4. سیدہ شگفتہ

    الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط

    تین پابندیاں ابھی اور بھی لگانا ہیں چائے کے ساتھ
  5. سیدہ شگفتہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    بھابھی کے لیے میسج میں ضمیمہ: بھابھی ان سب ڈبوں کو تالے میں رکھ دیجیے :angel:
  6. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  7. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 4

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  8. سیدہ شگفتہ

    الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط

    بس شمشاد بھائی ایسے ہی دل چاہ رہا ہے :angel:
  9. سیدہ شگفتہ

    الطاف حسین کی کھڑکی توڑ پرفارمنس

    پہلے مقدس کی ملاقات ہو جائے تو پھر ہی کچھ معلوم ہو سکے گا :angel:
  10. سیدہ شگفتہ

    ہی ہی ہی :D

    بالکل درست علاوہ ازیں سیاسی جماعتیں جو اپنے اپنے منشور پیش کرتی ہیں ان کا جائزہ بھی لینا چاہیے سیاستدانوں کے قول و فعل کے عکس میں۔
  11. سیدہ شگفتہ

    الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط

    یہ پابندی صرف آپ کے لیے ہو گی ناں
  12. سیدہ شگفتہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    کیا آپ نے ایک ماہ کے لیے چائے خرید لی ہے؟ کون سی چائے ہے؟
  13. سیدہ شگفتہ

    الطاف حسین کی کھڑکی توڑ پرفارمنس

    مجھے بھی بہت دل ہو رہا ہے یہ وڈیو دیکھنے کو :happy:
  14. سیدہ شگفتہ

    الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط

    وہ تو معلوم ہوا ہے کہ پابندی لگ رہی ہے چائے پینے پر۔
  15. سیدہ شگفتہ

    حسینی بھائی، کیا آپ دھند کی تصاویر بنا سکتے ہیں؟ اگر بنا سکتے ہیں تو یہاں بھی شیئر کیجیے گا پلیز

    حسینی بھائی، کیا آپ دھند کی تصاویر بنا سکتے ہیں؟ اگر بنا سکتے ہیں تو یہاں بھی شیئر کیجیے گا پلیز
  16. سیدہ شگفتہ

    ہی ہی ہی :D

    سوچتے ہیں اس بارے میں کہ ان سیاستدانوں کا کیا کیا جائے! حل یہ ہے کہ سب سے پہلے ہر شخص ایمانداری اپنائے اپنی روز مرہ زندگی میں۔
  17. سیدہ شگفتہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    ٹھیک ہے شمشاد بھائی، جب بھابھی اٹھ جائیں تو میرا میسج انہیں پہنچا دیجیے گا لیکن آپ نے میسج خود نہیں پڑھنا ہے۔
  18. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
Top